اھم خبریں

پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بھارت کے سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ مسترد

  • اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کے سرجیکل سٹرائیک کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بھارتی جارحیت […]

  • لائن آف کنٹرول: 4 سیکٹرز میں بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری

    مظفر آباد …. بھارت شرانگیزی سے باز نہ آیا ، آزاد کشمیر میں چار سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ، پاک فوج نے بھرپور جواب دے کر سبق سکھا دیا ۔ جنگی جنون نے بھارت کو حواس باختہ کر دیا ، پاکستان پر حملے کی تو حسرت دل میں رہ گئی ، […]

  • پاکستان نے اشتعال انگیزی کے باوجود ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کیا، وزیراعظم

    اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا جب کہ کشمیریوں پر ظلم و بربریت کو برداشت نہیں کیا جائے گا جب کہ دنیا گواہ ہے پاکستان نے اشتعال انگیزی کے باوجود ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس […]

  • بجلی کی قیمت فی یونٹ 2 روپے50 پیسے کم

    لاہور(آئی این پی) حکومت نے فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ2 روپے50پیسے سستی کردی۔وزارت پانی وبجلی نے بدھ کے روز اگست کے بلوں میں فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 2روپے 50پیسے فی یونٹ بجلی سستی کر نے کا اعلان کرتے ہوئے اس حوالے سے وزارت پانی وبجلی نے […]

  • فیس بک پر 12میں سے صرف 2 ہزارنے رائیونڈ مارچ میں شرکت کی حامی بھری

    لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے فیس بک پر بھی12ہزار100افراد کو رائے ونڈ میں شر کت کی دعوت جبکہ صرف2149نے قبول کر لی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحر یک انصاف نے کل(جمعہ ) کے روز لاہور میں ہونیوالے رائے ونڈ مارچ اور جلسہ میں شر کت کیلئے 12100افراد کو شر کت کی دعوت دی […]

  • بھارت نے افغانستان، بنگلا دیش بھوٹان کو دبا لیا، سارک کانفرنس ملتوی

    اسلام آباد: (ملت نیوز) بھارت کی انتہاء پسندانہ سوچ اور روایتی ہٹ دھرمی سے علاقائی تعاون اور خطے کا امن داؤ پر لگا دیا۔ بھارت نےسارک کانفرنس میں شرکت کرنے سے نہ صرف خود انکار کیا بلکہ چھوٹے ممالک کو دھمکا کر انہیں بھی شرکت سے روک دیا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے […]