اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف (آج) منگل کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں تمام صوبائی وزرائے اعلیٰ‘ کابینہ کے وزراء بشمول وزیر خزانہ‘ وزیر دفاع‘ وزیر داخلہ‘ وزیر اطلاعات‘ نشریات و قومی ورثہ شرکت کریں گے۔ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے […]
اھم خبریں
وزیراعظم (آج) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے
-
کشمیری اور پاکستانیوں کو جدا نہیں کیا جاسکتا‘ وزیراعظم محمد نواز شریف
اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیری اور پاکستانیوں کو جدا نہیں کیا جا سکتا‘ پارلیمنٹ کی تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت کے ساتھ ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیریوں کی حالت زار کو اجاگر کرنے کے لئے انتھک کوششیں کی جائیں گی۔ پیر کو […]
-
سیاسی و مذہبی قیادت کو ایک پیج پر لانا موجودہ حکومت کا بڑا کارنامہ ہے، پرویز ملک‘زعیم قادری
لاہور۔3 اکتوبر(اے پی پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک‘ترجمان پنجاب حکومت سیدزعیم حسین قادری‘پارلیمانی سیکرٹری خواجہ عمران نذیر‘حنا پرویز بٹ اوررانا محمد ارشد نے کہا کہ ملک کی سیاسی قیادت نے یہ ثابت کیا ہے کہ قومی ایشوز پر سیاسی قیادت سمیت پوری قوم متحد ہے،اب قوم […]
-
بھارت کو پیغام دیا گیا کہ قومی معاملات میں ہم سب ایک ہیں۔ شاہ محمود قریشی
اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس میں بھارت کو پیغام دیا گیا کہ قومی معاملات میں ہم سب ایک ہیں، اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اور انسانی […]
-
وقت آگیا ہے کہ اقوام عالم مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم
اسلام آباد:ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ اقوام عالم مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں مسئلہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کے لیے […]
-
پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس، وزیراعظم نےشرکت کیلئےآنیوالےرہنماؤں کا خود استقبال کیا
اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچنے والے تمام اراکین کا خود استقبال کیا‘ فرداً فرداً تمام سیاسی قائدین سے مصافحہ کیا اور خیریت دریافت کی‘ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے تین چار منٹ حال احوال دریافت کیا‘ اے این پی […]