آرمی چیف کا یوم دفاع اور شہدا کی تقریب کے شرکا سے اظہار تشکر راولپنڈی: (ملت آن لائن) پاک فوج کے سپہ سالار نے یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بحیثیت قوم ایمان، اتحاد اور تنظیم کا مظاہرہ […]
اھم خبریں
آرمی چیف کا یوم دفاع اور شہدا کی تقریب کے شرکا سے اظہار تشکر
-
الیکشن کمیشن کا مولانا فضل الرحمان کے استعفے کا مطالبہ افسوسناک قرار
الیکشن کمیشن کا مولانا فضل الرحمان کے استعفے کا مطالبہ افسوسناک قرار اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے استعفے کا مطالبہ افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا انتخابات صاف اور شفاف تھے، بغیر ثبوت الزامات افسوسناک ہے، الیکشن کمیشن خود مختار آئینی ادارہ ہے، دباؤ قبول نہیں کرے […]
-
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: عاطف میاں اقتصادی مشاورتی کونسل سے فارغ
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: عاطف میاں اقتصادی مشاورتی کونسل سے فارغ اسلام آباد: (ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے عاطف میاں کوا قتصادی مشاورتی کونسل سے فارغ کردیا، ان کی جگہ نئے رکن کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ حکومتی سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں بتایا کہ […]
-
سابق صدرمشرف نے20لاکھ روپےمچلکوں کی واپسی کیلئےدرخواست دیدی
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے اکبر بگٹی قتل کیس میں 20 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی جانب سے دائر زرضمانت کی واپسی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے اس پر بینچ بھی تشکیل دے دیا۔جسٹس مشیر عالم […]
-
وزیراعظم عمران خان نے فاٹا اور پاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے حوالے سے مشکلات کے جائزہ اورمعاونت کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کی منظوری دے دی
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے فاٹا اور پاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے حوالے سے مشکلات کے جائزہ اورمعاونت کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹاسک فورس کے کنوینر وزیراعظم کے مشیربرائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب ہونگے جبکہ […]
-
حکومت کا عاطف میاں کی اقتصادی مشاورت کونسل کی نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ماہر اقتصادیات عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل ( ای اے سی) کی رکنیت چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے لکھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کمیٹی […]