اھم خبریں

ملکی تاریخ میں پہلی بار پولنگ کے اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ

  • اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے اضافے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 25 جولائی کو پولنگ کے اوقات صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ہوں گے اور پولنگ کا عمل بلا کسی تعطل کے 10 گھنٹے تک […]

  • کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آخری روز: جاوید ہاشمی انتخابات سے دستبردار

    اسلام آباد: عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کے الیکشن سے دستبردار ہونے کا آج آخری روز ہے۔ عام انتخابات کے لیے تین مراحل طے کرلیے گئے اور اب اگلے مرحلے میں امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں اور ایسے امیدوار جن کے نامزدگی فارمز منظور ہوچکے ہیں وہ آج […]

  • آبائی حلقے سے تاحیات نااہل: شاہد خاقان عباسی لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

    لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایپلٹ ٹریبونل کی جانب سے تاحیات نااہلی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ شاہد خاقان عباسی نے آبائی حلقے این اے 57 مری سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں گزشتہ روز اپیل کی تھی۔ اپیل میں سابق وزیراعظم نے مؤقف اختیار کیا […]

  • اکثریت نہ ملی تو مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، عمران خان

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر عام انتخابات میں اکثریت حاصل نہ کر سکے تو مخلوط حکومت بنانے سے بہتر ہے کہ اپوزیشن میں بیٹھیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آپ کی جماعت میں جو […]

  • الیکشن میں شفاعیت بہت مشکل ہے ،سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی

    سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کا الیکشن مہم کے سلسلے میں جعفرآباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں کافی الیکشن لڑا ہوں اور میں سمجھتا ہوں کہ جو رفتار چل رہا ہےاس میں گفتار کچھ اور ہےاور رفتار کچھ اور۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان کو سی پیک […]

  • نیب نے حسن اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کی منظوری دے دی

    لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق وزيراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کی منظوری دے دی۔ نیب لاہور آفس کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ ہمارے کوئی سیاسی عزائم نہیں اور نہ […]