اھم خبریں

این اے 53: شاہد خاقان نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

  • اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف ایپلٹ ٹریبونل میں اپیل دائر کردی۔ سابق وزیراعظم نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 اسلام آباد کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جس پر ریٹرننگ افسر نے اعتراض لگاتے ہوئے مسترد کردیا […]

  • عمران خان آجاؤ تمہارا انتظار کر رہے ہیں، سعد رفیق کا چیلنج

    لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نےعمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے مدمقابل کو حلقے کا پتہ نہیں، بنی گالہ سے یہاں آکر کھڑا ہوگیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے چونگی امرسدھو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ شخس پہلے جس حلقے سے کھڑا […]

  • پیٹرول پر ٹیکس کن قوانین کے تحت لگتے ہیں؟ اداروں کو حساب دینا ہوگا: چیف جسٹس

    کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پیٹرولیم مصنوعات پر اضافی ٹیکسوں سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ لیوی اور دیگر ٹیکس کن قوانین اور فارمولے کے تحت لگائے جارہے ہیں؟ لوگوں کو ٹیکس لگا لگا کر پاگل کر دیا ہے تمام اداروں کو حساب دینا ہوگا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں […]

  • زلفی بخاری کو اتنی آسانی سے بیرون ملک روانہ ہونے کی اجازت کسطرح دی گئی؟ آئی ایچ سی

    اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں نام ہونے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ساتھی زلفی بخاری کی بیرون ملک روانگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ برطانوی نژاد پاکستانی سید زلفی بخاری کے وکیل سکندر بشیر محمد […]

  • نواز شریف کو

    ‘کلثوم نواز کی بیماری پر اعتزازاحسن کے بیان پر افسوس ہوا‘

    لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اعتزازحسین کی جانب سے کلثوم نواز کی بیماری سے متعلق بیان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’اعتزاز حسین سیاسی بصیرت رکھتے ہیں اور سیاسی میدان میں قدر آوار شخصیت سمجھے جاتے ہیں لیکن کلثوم نواز کی […]