اھم خبریں

سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کے وکلا پیش نہ ہوئے، سماعت 14 نومبر تک ملتوی

  • راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے وکلا پیش نہ ہونے کے باعث گواہان کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے۔سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور […]

  • سائفر کیس:عمران خان نے فرد جرم کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

    سائفر کیس: عمران خان نے فرد جرم کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم […]

  • بے امنی میں غیرقانونی تارکین وطن ملوث،افغان رہنماؤں کی دھمکیاں افسوسناک ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بے امنی پھیلانے میں غیر قانونی تارکین وطن کا ہاتھ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا جب بھی افغانستان پر مصیبت آئی پاکستان نے ان […]

  • آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

    عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن سے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے حکام کی میٹنگ ہوئی جس دوران ٹیوب ویل سولرائزیشن اسکیم کو رواں مالی سال شروع کرنے پر بات چیت […]

  • نواز شریف سے ذاتی تعلق ہے، وہ بلائیں گے تو چلا جاؤں گا: شاہد خاقان

    نواز شریف سے ذاتی تعلق ہے، وہ بلائیں گے تو چلا جاؤں گا: شاہد خاقان کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ نواز شریف سے ذاتی تعلق ہے، وہ بلائیں گے تو چلا جاؤں گا۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان […]

  • (ن) لیگ اور ایم کیو ایم کا مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان

    لاہور: ایم کیو ایم اور (ن) لیگ نے مشترکہ انتخابی حکمت عملی پر اتفاق کرتے ہوئے مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے رائیونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ایم کیو ایم […]