اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں کرتے ہوئے صوبے کے اعلیٰ پولیس افسران، سیکریٹریز اور کمشنرز کو تبدیل کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کےمطابق سندھ کے 14 سیکریٹری، 2 ایڈیشنل آئی جی، ، 6 کمشنر، 33 ڈپٹی کمشنر، 14 ڈی آئی جی اور مختلف ایس […]
اھم خبریں
سندھ میں بڑے پیمانے پرتبادلے: پولیس افسران، کمشنرز اور سیکریٹریز تبدیل
-
خیبر پختونخوا کابینہ میں پہلی بار خاتون اقلیتی وزیر شامل
خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اقلیتی خاتون ڈاکٹر سارہ صفدر صوبائی وزیر بن گئیں۔ ان سے پہلے آنجہانی سردار سورن سنگھ اور بہاری لال صوبائی کابینہ کا حصہ رہے ہیں۔ حالیہ نگران سیٹ اپ میں ڈاکٹر سارہ صفدر کو مذہبی امور، سماجی بہبود، ابتدائی و ثانوی اور اعلیٰ تعلیم کے قلمدان سونپے گئے […]
-
منی لانڈرنگ کیس: ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ پر فرد جرم عائد
کراچی: مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ پر فرد جرم عائد کردی۔ کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں بدنام زمانہ جعلی ڈگری اسکینڈل میں ملوث کمپنی ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ اور دیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی […]
-
سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں: چیف جسٹس
کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سندھ میں پیپلزپارٹی کی سابقہ حکومت کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں مٹھی تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت […]
-
نمایاں رہنما جن کے کاغذات منظور یا رد ہوئے
عام انتخابات دوہزار اٹھارہ کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی پڑتال مکمل ہوگئی ہے۔ آخری دن بڑے بڑے سیاستدانوں کی اسکروٹنی ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے این اے 249 کراچی اور 250 کراچی کے علاوہ این اے 3، این اے 124، این اے 132 لاہور اور این اے 192 ڈیرہ غازی خان […]
-
ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے حتمی دلائل جاری
اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں جاری ہے، جہاں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث حتمی دلائل دے رہے ہیں۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی […]