اسلام آباد: انتخابات 2018 کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے والے امیدوار آج سے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں اپیلیٹ ٹریبونل میں دائر کرسکیں گے۔ ملک بھر میں ہائی کورٹ کے ججز پر مشتمل 21 ٹریبونل بنائے گئے ہیں جہاں 22 جون تک اپیلیں دائر کی جاسکیں گی اور ٹربیونلز 27 جون تک […]
اھم خبریں
ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں جمع ہونا شروع، عمران خان کی بھی اپیل دائر
-
الیکشن کمیشن کا امیدواروں کی تفصیلات عام کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تفصیلات عام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کی معلومات ویب سائٹ پر جاری کی جائیں گی تاکہ امیدواروں کی تمام معلومات انٹرنیٹ پر ووٹرز کو دستیاب ہوں۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
-
انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے 3 لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2018 فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے موقع پر فوج کی تعیناتی کے لیے وزارت دفاع کو سمری بھیج دی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ساڑھے […]
-
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018 فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ
عام انتخابات 2018ء فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کیلئے سمری وزارت دفاع کو بھجوا دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کیلئے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکار درکار ہیں۔ انتخابات میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے فوج تعینات کی جائے گی۔ انتخابات میں پولنگ […]
-
ووٹرز کی تفصیلات لیکس کا معاملہ: نادرا حکام نے تمام الزامات کی تردید کردی
اسلام آباد: نادرا حکام نے شہریوں کا ڈیٹا لیکس ہونے سے متعلق تمام الزامات کی تردید کر دی۔ اسلام آباد میں نادرا کے 4 ڈائریکٹر جنرلز کا مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی بھی ایک شہری کا ڈیٹا کسی بھی پلیٹ فارم سے شیئر نہیں کیا گیا۔ ڈی جی نادرا ذوالفقار علی […]
-
این اے 53:عمران خان، شاہد خاقان عباسی، عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد
اسلام آباد: عام انتخابات 2018 کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پی ٹی آئی کی منحرف رکن عائشہ گلالئی اور مسلم لیگ (ن) کے رکن سردار مہتاب عباسی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے […]