اھم خبریں

اپوزیشن کے مطالبات مان لیے تو احتساب کا عمل بے کار ہو جائے گا، وزیر خارجہ

  • اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مطالبات مان لیے تو احتساب کا عمل بے کار ہو جائے گا۔ میں نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کو پکا راگ سنایا، کرپٹ عناصر پر ہاتھ بھی انشاء اللہ پکا ڈالیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

  • 1500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہو گئی

    لاہور: ملک بھر میں مسلسل کاروباری تیسرے روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے گا، صرافہ مارکیٹوں میں قدر 1500 روپے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 31ڈالر کی بڑھوتری دیکھی گئی جس کے بعدعالمی منڈی میں سونا 18سو 56ڈالر فی […]

  • بلاول بھٹو زرداری کا چیئرمین نیب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

    لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں‌کہ نیب حکومتی میگا اسکیمز پر ایکشن نہیں‌ لے رہا، اسے صرف اپوزیشن کیخلاف استعمال کیا جا رہا ہے، نیب کے رہنے کا اب کوئی جواز نہیں، چیئرمین نیب استعفی دیں اور گھر جائیں۔ بلاول بھٹو نے لاہور میں پریس […]

  • یوٹیوب کو بین کرنا حل نہیں.پاکستان پھر سے ایک اور بار اپنا نقصان کرے گا

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیا۔ عدالت نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہمیں آزادی اظہار رائے سے کوئی مسئلہ نہیں، عوام کے پیسے سے تنخواہ لیتے ہیں، ہماری کارکردگی اور فیصلوں […]

  • طیارہ سازی،

    پاک فضائیہ کے JF-17 تھنڈر طیارے کی ورچوئل رائل ائیر ٹیٹو شو میں شرکت

    لندن: پاک فضائیہ کے JF-17 تھنڈر طیارے کی ورچوئل رائل ائیر ٹیٹو شو میں شرکت نے وطن عزیز کا نام سر بلند کر دیا۔ تفصیل کے مطابق آج کا دن پوری قوم کے لئے باعث فخر تھا جب ملکی سطح پر تیار کردہ پاک فضائیہ کا JF-17 تھنڈر طیارہ برطانیہ میں منعقد ہونے والے ورچوئل […]

  • بھارتی فوج کی

    بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ، 20 سالہ نوجوان شدید زخمی

    راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 20 سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول […]