اھم خبریں

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہبازشریف کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا گیا

  • لاہور:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے مزید جسمانی ریمانڈ سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز […]

  • چیف جسٹس ثاقب نثارکااعظم سواتی سے ڈیم فنڈمیں چندہ قبول کرنےسےانکار

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس ثاقب نثار نے اعظم سواتی سے ڈیم فنڈمیں چندہ قبول کرنےسےانکارکردیا اور جےآئی ٹی پراعظم سواتی کاتحریری جواب مستردکردیا جبکہ اعظم سواتی پرباسٹھ ون ایف کامقدمہ چلنا چاہیئے یا نہیں ،سپریم کورٹ نے عدالتی معاونین مقرر کرتےہوئےرائے مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار […]

  • سپریم کورٹ میں بڑھتی آبادی پرتوجہ کےعنوان پرسمپوزیم

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے معاملے پر غور کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی زیر صدارت اہم کانفرنس جاری ہے۔ لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے زیر انتظام منعقدکانفرنس کے مہمان خصوصی وزیراعظم عمران خان ہیں جب کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی وزراء، وکیل […]

  • وزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زادکی ملاقات

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ امریکی نمائندہ خصوصی نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ زلمے خلیل زاد نے کہا کہ امریکی قیادت افغان مسئلے کے پرامن حل کے لیے پاکستان […]

  • اومنی گروپ کی دھمکیوں کی ریکارڈنگ ہے اس لیے مجید فیملی سے موبائل چھینے: چیف جسٹس

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ اومنی گروپ کی دھمکیوں کی آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے اس لیے مجید فیملی سے جیل میں موبائل فون اس لیے چھینے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں مبینہ جعلی […]

  • وزیراعظم کا فیس بک انتظامیہ سے سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنےکامطالبہ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک کی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ جھوٹی خبریں، تشدد اور نفرت آمیز مواد پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے اپنا کردارادا کرے۔ رپورٹ کے مطابق فیس بک کی پبلک پالیسی […]