اسلام آباد(ملت آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملتان میں جرگے کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ملتان کے علاقے مظفر آباد میں جرگے کے حکم پر لڑکی سے زیادتی سے متعلق الیکٹرانک میڈیا اور اخبارات […]
اھم خبریں
چیف جسٹس کا ملتان میں جرگے کے حکم پرلڑکی سے زیادتی کا نوٹس
-
اقامہ معاملہ؛ اسپیکرقومی اسمبلی کو3 وفاقی وزرا کی نااہلی کے ریفرنس ارسال
اسلام آباد(ملت آن لائن)اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور احسن اقبال کی جانب سے یو اے ای کے اقامے ظاہرنہ کرنے پران کی نااہلی کے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوائے گئے ہیں۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور احسن اقبال کو نااہل قراردینے کے لیے اسپیکر قومی […]
-
عمران خان کی سپریم کورٹ سے پاناما کیس کا فیصلہ جلد سنانے کی اپیل
اسلام آباد(ملت آن لائن)چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے کیوںکہ اس کی وجہ سے سارا ملک رکا ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں حالات بگڑ رہے ہیں اور معیشت تباہ […]
-
ضمیر کو فراموش نہیں کر سکتا چوہدری نثار کا شہباز شریف کو جواب
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثار سے پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیر داخلہ سے پارٹی اختلافات میڈیا پر نہ لانے کی درخواست کی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کے لیے پنجاب ہاؤس پہنچے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں شہباز […]
-
جہانگیر ترین سے آف شور کمپنیوں کی تفصیلات طلب
اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین سے آف شور کمپنیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ جہانگیر ترین پر آف شور کمپنیاں بنانے ،ٹیکس چوری کرنے اور بے نامی جائیدادیں بنانے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمرعطابندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل […]
-
نیب کے متبادل احتساب کمیشن لانا ہمارا اختیار ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو ( نیب) کے متبادل نظام لانا حکومت کا اختیار ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں بھی عدالت نے احتساب کمیشن بنانے کی اجازت دی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ […]