اسلام آباد:(ملت آن لائن) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو خط ارسال کیا ، خط میں امریکی صدر نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے پاکستان سے مدد مانگ لی اور نیک خواہشات کا اظہار اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد […]
اھم خبریں
امریکی صدر نے وزیراعظم عمران خان سےطالبان مذاکرات کے لیےمدد مانگ لی
-
معذورافراد کوتعلیم اورروزگار کے مساوی مواقع فراہم کئے جائیں گے، معذوروں کو با اختیار بنانے کا بل تیار ہے،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا معذروں کے عالمی دن پر اس عزم کو دہراتے ہیں کہ معذور افراد کو تعلیم اور روزگار کے مساوی مواقع فراہم کئے جائیں گے، معذوروں کو با اختیار بنانے کا بل تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق معذور افراد کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان نے […]
-
کن بنیادوں پر آپ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ کے پی کو جنت بنا دیا گیا ہے،چیف جسٹس آف پاکستان
اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے خیبر پختونخوا کے اسپتالوں کے فضلے کی تلفی کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کن بنیادوں پر آپ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ کے پی کو جنت بنا دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سماعت […]
-
صحت کے مسائل کے باعث شہباز شریف ہوادار کمرے میں منتقل
لاہور:(ملت آن لائن) میڈیکل رپورٹس میں ڈاکٹروں کی تجویز پر قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیب کی ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں قائم بلڈنگ میں ہوادار کمرے میں منتقل کردیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ اپوزیشن لیڈر کو گردوں میں انفیکشن ہے […]
-
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس:عدالتی حکم پر بھی انورمجید کی اسلام آباد منتقلی مشکل
کراچی:(ملت آن لائن) اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کی اسلام آباد منتقلی مشکل ہوگئی۔ سپریم کورٹ نے 17 نومبر کو لاہور رجسٹری میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے کیس کی سماعت کے دوران انور مجید کی اسلام آباد منتقلی کا حکم دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق اومنی گروپ کے گرفتار سربراہ انور مجید کی اسلام […]
-
جنوبی پنجاب صوبے کا قیام آسان کام نہیں ہے، صدرمملکت عارف علوی
پشاور:(ملت آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکہ جنوبی پنجاب صوبے کا قیام آسان کام نہیں ہے۔ پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ فاٹا کا انضمام ہوچکا ہے، وہاں کے مسائل کو مسلسل دیکھنا پڑے گا، فاٹا کی تعمیر نو میں دس […]