وزیراعظم عمران خان نے مرغیوں اور انڈوں کے ذریعے معیشت کی بہتری کی اپنی تجویز پر تنقید کے جواب میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ‘دیسی’ لوگ مرغی کے ذریعے غربت کے خاتمے کی بات کریں تو غلامانہ ذہنیت والے مذاق اڑاتے ہیں، لیکن جب ‘ولایتی’ یہی […]
اھم خبریں
وزیراعظم کا غربت کےخاتمے کیلئے ‘مرغی فارمولے’ کا مذاق اڑانے والوں کو کرارا جواب
-
سیاستدان ملک کو ایٹمی طاقت بناتے ہیں اور ایک سیاستدان انڈے اور مرغی کی بات کرتے ہیں جس سے پاکستان کا مذاق اڑایا گیا،خورشید شاہ
سکھر:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ سیاستدان ملک کو ایٹمی طاقت بناتے ہیں اور ایک سیاستدان انڈے اور مرغی کی بات کرتے ہیں جس سے پاکستان کا مذاق اڑایا گیا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ڈالر بڑھنے سے قرضہ بڑھ گیا ہے، […]
-
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہورپہنچیں گے
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، جہاں عمران خان پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت اور ارکان اسمبلی سے ملاقات کریں گے جبکہ پنجاب حکومت وزیراعظم کو 100 روزہ اقدامات کے حوالے سے بریفنگ بھی دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ […]
-
خود پر لگے تمام الزامات کا جواب سپریم کورٹ میں دیں گی،علیمہ خان
وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ان سے سخت سوالات اس لیے کیے جا رہے ہیں کیونکہ وہ بریکنگ نیوز میں ہیں، تاہم وہ اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کا جواب سپریم کورٹ میں دیں گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف […]
-
ڈالرکی قیمت بڑھنے سے گھبرانے کی ضرورت بالکل نہیں، ہم وہ قدم اٹھارہے ہیں جس سے آگے ڈالر کے ریٹ نہیں بڑھیں گے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا چین کی کمپنی کی جانب سے900ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہونے جارہی ہے، ڈالرکی قیمت بڑھنے سے گھبرانے کی ضرورت بالکل نہیں، ہم وہ قدم اٹھارہے ہیں جس سے آگے ڈالر کے ریٹ نہیں بڑھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے […]
-
پاورجنریشن کا نظام مزید مضبوط اورفعال بنایا جائے،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبے میں بجلی کے نئے منصوبوں کے لیے بھی بروقت اقدامات اٹھائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے شرکت کی۔ وزیراعظم […]