اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی) مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں وفاقی حکومت نے ترقیاتی پروگرام کے تحت صوبہ بلوچستان میں پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے بسیمہ سے خضدار کیلئے 106 کلومیٹر طویل سڑک کے جاری منصوبہ کیلئے ایک ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ اس منصوبہ پر مجموعی طور […]
اھم خبریں
سی پیک کے حوالے سے بسیمہ ۔خضدار 106 کلومیٹر طویل سڑک کے جاری منصوبہ کیلئے ایک ارب 50 کروڑ روپے مختص
-
بیلا آوارا سے خوشاب تک شاہراہ کی تعمیر کے جاری م صوبے کیلئے چار ارب روپے کی خطیر رقم مختص
اسلام آباد(ملت آ لاء ،اے پی پی)حکومت ے آء دہ مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں سرکاری ترقیاتی پروگرام کے تحت بیلا آوارا سے خوشاب تک شاہراہ کی تعمیر کے ایک جاری م صوبے کیلئے چار ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی ہے جبکہ اس م صوبے کا تخمی ہ 20 ارب روپے لگایا […]
-
ای فائیو کو ای 55 کے ساتھ ملا ے کیلئے شتر گھاٹ پر پل کی تعمیر کیلئے ایک ارب 13 کروڑ 20 لاکھ روپے
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) یش ل ہائی وے اتھارٹی کے جاری م صوبہ کے تحت ای فائیو کو ای 55 کے ساتھ ملا ے کیلئے شتر گھاٹ پر پل کی تعمیر کیلئے ایک ارب 13 کروڑ 20 لاکھ روپے کی رقم مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں سرکاری ترقیاتی پروگرام کے […]
-
فیصل آباد ۔ خانیوال 184 کلومیٹر ایکسپریس وے ، فیصل آباد سے ٹوبہ ٹیک سنگھ تا خانیوال ایم فور منصوبہ کیلئے 10 ارب روپے مختص
اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی) وفاقی حکومت نے ذیلی ادارے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایک جاری منصوبہ کے تحت فیصل آباد سے خانیوال 184 کلومیٹر ایکسپریس وے اور فیصل آباد سے ٹوبہ ٹیک سنگھ تا خانیوال ایم فور منصوبہ کیلئے مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کے تحت 10 ارب […]
-
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے 50کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز مختص
اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی) وفاقی حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے( سی پیک) کی تکمیل اور گوادر میں بنیادی سہولیات کی فراہمی سمیت بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے تاکہ سی پیک کے اقتصادی ثمرات سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کیا جاسکے۔ آئندہ مالی سال 2017-18ء کے سرکاری […]
-
ایٹمی توانائی کمیشن کے پہلے سے جاری 14 اور 13نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 15ارب 8کروڑ50 لاکھ روپے کے فنڈز مختص
اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی) آئندہ مالی سال 2017-18ء کے دوران پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے پہلے سے جاری 14جبکہ 13نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر15ارب 8کروڑ50 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کی گئی پی ایس […]