اسلام آباد (ملت+آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیردفاع خواجہ آصف گزشتہ روز اہل خانہ کے ساتھ شادی میں شرکت کے لیے دبئی گئے تھے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ الحمد للہ وطن واپس پہنچ گیا ہوں، اب تیرا کیا بنے گا کالیا۔ واضح رہے […]
اھم خبریں
وطن واپس پہنچ گیا ہوں، اب تیرا کیا بنے گا کالیا،خواجہ آصف کا ٹوئٹ
-
خیبر پختون خواہ کی سڑکیں بند ہونے سے فوج کے میجر کھائی میں گر کر شہید
ملت نیوز÷عمران خان کے دو نومبر کے دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے وفاقی حکومت نے خیبر پختون خواہ سے اسلام آباد اآنے والی ساری سڑکیں بند کر دیں جس کی وجہ سے ایک فوجی قافلے کو حضرو کے قریب متبادل راستہ تلاش کرتے ہوئے حادثہ پیش آ گیا، فوجی جیپ کھائی میں گرنے سے […]
-
کراچی کے علاقہ ناظم آباد میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
کراچی (ملت نیوز) کراچے کے علاقہ ناظم آباد نمبر چار میں فائرنگ کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ناظم آباد نمبر چار کے علاقہ میں مذہبی مجلس جاری تھی کہ نامعلوم موٹر سائیل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور 5 […]
-
گزشتہ روز گرفتار ہونے والے 27 کارکنوں کو رہا کر دیا گیا
اسلام آباد (ملت نیوز) گزشتہ روز رالپنڈی سے گرفتار ہونے والے 27 کارکنوں کو رہا کر دیا گیا ہے، ان میں اعجاز خان جازی اور دیگر شامل ہے. ان کاکرنوں کو سول جج گلفام لطیف کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، جس کے بعد ان کو رہا کر دیا گیا.
-
تحریک انصاف کو پریڈ گراﺅنڈ میں جگہ دے دی ،کسی صورت بھی شہر کو بند نہیں کرنے دینگے:میئر اسلام آباد
اسلام آباد(ملت) اسلام آباد کے میئر شیخ انصر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو پریڈ گراﺅنڈ میں جگہ دے دی ہے،کسی صورت بھی شہر کو بند نہیں کرنے دینگے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے میئر شیخ انصر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو پریڈ گراﺅنڈ میں جگہ دے دی ہے،کسی صورت بھی […]
-
بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر حالت کشیدہ
لاہور (ملت نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کی جانے جانے والے راستے ’’پاکستان چوک‘‘ پر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں، پولیس کی طرف سے کارکنان پر شیلنگ کی گئی اور پانی کا بھی کثرت سے استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد زخمی ہو بے ہوئے۔ شیلنگ کی شدت […]