اھم خبریں

پاکستان کی سلامتی،تجارت اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں چین کا اہم کردار ہے،وزیراعظم

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا بینکاری نظام متحرک ہے،اس شعبے نے ترقی کی ہے جس کے باعث غیر ملکی سرمایہ کار بھی بینکنگ کے شعبے میں دلچسپی لے رہے ہیں،پاکستان نے چائنہ ڈویلپمنٹ بینکنگ کے ساتھ70کروڑ ڈالر کا مالیاتی معاہدہ کیا ،بینک آف چائنہ کے […]

  • وزیراعظم سے وزیرداخلہ کی ملاقات، متنازعہ خبر کے معاملے پر تبادلہ خیال

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف سے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی جس میں ایک انگریزی اخبار کی متنازعہ خبر جاری ہونے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔منگل کو وزیراعظم محمد نوازشریف سے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ملاقات کی جس میں متنازعہ خبر کے کے […]

  • نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدر، راجہ ظفرالحق چیئرمین منتخب

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی ) وزیر اعظم نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدرمنتخب ہوگئے ،مشیرخارجہ سرتاج عزیز،سکند ر حیات خان مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ سینئر نائب صدر منتخب ہوئے ۔منگل کو مسلم لیگ (ن) کی پارٹی انتخابات کی مرکزی کونسل کا چھٹا اجلاس کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوا۔پارٹی انتخابات […]

  • ہر دور میں کوئی نہ کوئی ڈگڈگی بجانے والا سامنے آجاتا ہے،وزیراعظم

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ 2013اور آج کے پاکستان میں زمین آسمان کا فرق ہے،2013میں حکومت سنبھالی تو کئی چیلنجز ملک کو درپیش تھے،دہشتگردی عروج پر تھی،لوڈشیڈنگ 16گھنٹے تک تھی اور پاکستانی معیشت کا پہیہ جام ہوکر رہ گیا تھا،ہم نے تین برس نیک نیتی سے کام […]

  • رحیم یار خان ٹریفک حادثے کا مقدمہ تھانہ سجہ میں درج

    رحیم یار خان (ملت + آئی این پی ) رحیم یار خان کے قریب ہونے والے ٹریفک حادثے کا مقدمہ سجہ تھانے میں درج کرلیا گیا ،جس میں بس مالکان کو نامزد کیا گیا تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔ پولیس کاکہناہے کہ خوفناک حادثہ بس ڈرائیوروں کی غفلت کی وجہ […]

  • کراچی، پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ شہید ہوگیا

    کراچی(ملت + آئی این پی )کراچی میں مشرف کالونی مسرورائیربیس کے قریب پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی شہید ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق منگل کو مشرف کالونی مسرور ایئربیس کے قریب پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گرکرتباہ ہوگیا،،طیارہ اپنی معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ترجمان پاک فضائیہ […]