اھم خبریں

عمران خان کی چودھری برادران کو 3ستمبر کے احتجاج میں شر کت کی دعوت

  • لاہور( آئی اےن پی) تحر ےک انصاف کا پانامہ لےکس کے معاملے پر حکومت مخالف احتجاجی تحر ےک کو مزےد تےز کر نے کا فےصلہ ‘چےئر مےن تحر ےک انصاف عمران خان نے چوہدری برادارن سے رابطہ کر کے انکو بھی 3ستمبر کے احتجاج مےں شر کت کی دعوت دےدی ‘پےپلزپارٹی سمےت دےگر جماعتوں کے […]

  • متحدہ کے رکن اسمبلی آصف حسنین پاک سرزمین پارٹی میں شامل

    کراچی: رکن قومی اسمبلی آصف حسنین کا پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج سے میرا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جو مینڈیٹ مجھے الطاف حسین سے ملا، وہ میں چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ آصف حسنین نے کہا کہ 22 اگست ملکی تاریخ کا سیاہ […]

  • وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر مسئلہ کو اجاگر کرنے کیلئے 20ارکان پارلیمنٹ نامزد کر دئیے

    اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے 20ارکان پارلیمنٹ کواپنے خصوصی نمائندوں کی حیثیت سے نامزدکردیا۔یہ خصوصی نمائندے دنیا کے اہم دارالحکومتوں کادورہ کرکے متعلقہ حکومتوں کو کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم سے آگاہ کرینگے ۔یورپی یونین(برسلز)کیلئے اعجازالحق اور ملک عزیر، چین کیلئے […]

  • وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کوہوگا ،اہم فیصلےمتوقع

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو ہو گا جس میں سپریم کورٹ کے کالعدم قراردیے گئے فیصلوں کی توثیق اورمنظوری دی جائے گی ۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ سپریم کورٹ کے کالعدم قراردیے گئے فیصلوں کی توثیق اورمنظوری دے […]

  • وزیراعظم نےملک میں تیس جدید ترین اسپتالوں کےقیام کی منظوری دیدی

    اسلام آباد: (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے منصوبہ اٹھارہ ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا پسماندہ علاقوں کو ترجیح دی جائے۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں تین اسپتالوں کے قیام کی بھی منظوری دی۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 100 بستروں کے 4 سے 5 اسپتال بنیں […]

  • پاک آرمی نے بين الاقوامی سنائيپنگ مقابلہ جیت لیا

    راولپنڈی:(اے پی پی) پاک آرمی نے چین میں ہونے والے بین الاقوامی سنائپنگ مقابلوں کے تمام انفرادی اور ٹيم مقابلوں ميں پہلی پوزيشن حاصل کی جب کہ پاکستان کے نائيک ارشد کو بہترين سنائپر قرار ديا گيا۔ پاکستان آرمی کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور اب پاکستان آرمی نے چین کی سرزمین پر بھی […]