کالم دفاع

امریکہ بھارت دفاعی معاہدہ …….اآغا مسعود حسین

  • امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے گزشتہ دنوں بھارت کا دورہ کیا جہاں انہوںنے بھارت کے سرکردہ رہنمائوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہیںیقین دلایا کہ بھارت اور امریکہ اس خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایک ساتھ کھڑے ہیں۔ موصوف نے یہ بھی فرمایا کہ پاکستان ممبئی حملوں اور پٹھان کوٹ حملے […]

  • جنگ کے بغیر ‘فتح مبین…نذیر ناجی

    جنرل راحیل شریف نے جب پاک افواج کی کمان سنبھالی‘ تو میں نے لکھا تھاکہ شہیدوں کے خون کے وارث نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی ہے۔ کسی کو شبہ نہیں ہونا چاہیے کہ وہ اپنے موجودہ ذمہ داریوں کے دور میں‘ نہ صرف شاندار دفاعی کارنامے انجام دیں گے بلکہ پاکستان کا دفاع […]

  • کرشماتی سپاہ سالار نے ریٹائر منٹ کااعلان کیوں کیا….قیوم نظامی

    پاکستان کی عسکری تاریخ کے کرشماتی سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ میں ابھی دس ماہ باقی ہیں انہوں نے اعلان کردیا ہے کہ وہ اپنے وقت پر ریٹائرہوجائینگے۔ انکی توسیع کے بارے میں قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ وہ مدت ملازمت میں توسیع میں یقین نہیں رکھتے۔ افواج پاکستان ایک عظیم قومی ادارہ […]

  • آرمی چیف نے پھر لیڈ لے لی..ایاز خاں

    جنرل راحیل شریف آرمی چیف کی تین سالہ مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ جنوری اور نومبر کے درمیان 10 ماہ کا فاصلہ ہے مگر آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کر کے کچھ کو حیران‘ کچھ کو پریشان اور حکمرانوں کو اطمینان سے مالا مال کر دیا۔ ملکی تاریخ […]

  • خوب! بہت خوب!! …اظہار الحق

    سازش اقتدار کی نہیں ہے! یہ دونوں بھائی بہن ہمیشہ مل جل کر رہتے ہیں۔ بھائی خطرے میں ہو تو بہن اس کی مدد کرتی ہے۔ بھائی کا جب بھی بس چلے، بہن کو چُپڑی دیتا ہے اور دو دو! اقتدار حاصل کرنے کے لیے سازش کو بروئے کار لانا ہوتا ہے۔ پھر اقتدار اپنے […]

  • جمہوریت کیلئے بہتر‘ استحکام کیلئے خطرناک ..نذیر ناجی

    اکستانی چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے تمام کرپٹ بیوروکریٹس‘ سیاستدانوں ‘ منی لانڈرنگ کرنے والوں ‘عوام کے سرمائے پر دولت مند بننے والوں اور دہشت گردوں میں اطمینان اور خوشی کی لہر دوڑا دی ہے۔ میں نے اس کالم کی سرخی‘ واشنگٹن پوسٹ کی طویل […]