خبرنامہ ٹیکنالوجی

سیارچےکوتوڑنےاورچاندکےمدارمیں دھکیلنےکا منصوبہ

  • تسخیرِ قمر:(اے پی پی) تسخیرِ قمر کے بعد امریکی خلائی ادارے ناسا نے ماہرین کے لیے اگلا ہدف مریخ مقرر کیا تھا۔ گذشتہ کئی عشروں سے سائنس داں، ماہرین فلکیات، انجنیئر اور دوسرے ماہرین مریخ تک انسانی رسائی کے لیے تصورات پیش کرنے، اور اس ہدف کے حصول کے لیے درکار ٹیکنالوجیز کے حوالے سے […]