خبرنامہ ٹیکنالوجی

مائیکروسافٹ کے شریک بانی’پال ایلن‘چل بسے

  • نیوریارک: مائیکروسافٹ کے شریک بانی پال ایلن گلے کی رسولی کے مرض میں مبتلا رہ کر 65 سال کی عمر میں چل بسے، انہوں نے اس مرض کا 2009 میں علاج کروایا تھا اور محض دو ہفتے قبل یہ پھر لوٹ آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پال نان ہاجکن لمفومیا نامی بیماری میں مبتلا تھے […]

  • ایپل نے ڈائیلاگ کمپنی کے شیئرز خرید لیے

    معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے موبائل چپ بنانے والی یورپی کمپنی ڈائیلاگ کا ایک حصہ خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے میں ڈائیلاگ کمپنی کی پاور مینیجمنٹ ٹیکنالوجی، 3 سو انجینئرز اور دیگر اثاثوں کا اختیار اور لائسنس حاصل کرنے کے لیے 30 کروڑ ڈالر کی ادائیگی شامل ہے۔ ایپل آئندہ تین برس کےعرصے […]

  • گوگل نےگوگل پلس بند کرنےکافیصلہ

    نیویارک: سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کے مقابلے میں لانچ کردہ گوگل پلس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ گوگل نے اعتراف کیا ہے کہ 2011 میں گوگل پلس کو متعارف کیے جانے کے بعد سے یہ سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ متاثر نہیں کرسکا اور سیکیورٹی حملوں کے بعد اسے بند کیا […]