خبرنامہ ٹیکنالوجی

ناسا نے مُشتری کی نئی تصاویر جاری کردیں

  • ہیوسٹن:(اے پی پی) مشتری کے قریب پہنچنے والے امریکی خلائی جہاز ’’جونو‘‘ نے ہمارے نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے کی نئی تصاویر بھیجی ہیں جن کے بارے میں ناسا کا کہنا ہے کہ مشتری کی ایسی تصویریں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔ ناسا کے مطابق جونو کی جانب سے بھیجی گئیں تصاویر میں […]

  • آئی فون 7 کے نئے فیچرز منظرِ عام پر آگئے

    واشنگٹن:(اے پی پی) رواں ہفتے ایپل کی جانب سے نئے آئی فون کا اجرا کیا جارہا ہے اور ان میں سے کئی اہم فیچرز کی تفصیلات شائع ہوچکی ہیں۔ ایپل آئی فون سیون کی جانب سے نئے فیچرز میں نئے رنگ، ہوم بٹن کا خاتمہ اور دیگر اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں یہ فیچرز آئی […]

  • سائنسدانوں نےمقناطیسی حس کےحصول کیلیےمصنوعی کھال تیارکرلی

    ڈریسڈن:(اے پی پی) جرمن تحقیقی ادارے ہیلم ہولٹز زینٹرم نے ایک ایسی مصنوعی کھال تیار کرلی ہے جو مقناطیسیت کو محسوس کرسکتی ہے اور مستقبل کے انسانوں کو ممکنہ طور پر چھٹی ’’مقناطیسی حس‘‘ بھی عطا کرسکتی ہے۔ بہت سے جانوروں اور پرندوں میں قدرتی طور پر زمینی مقناطیسی میدان کو محسوس کرنے کی صلاحیت […]