خبرنامہ ٹیکنالوجی

سام سنگ گیلکسی نوٹ 7 کی سپلائی روک دی گئی

  • سیول:(اے پی پی) سام سنگ الیکٹرونکس نے اپنے فون گیلکسی نوٹ 7 کی مزید سپلائی وقتی طور پر روک دی ہے کیونکہ ان اسمارٹ فونز کی اضافی کوالٹی کنٹرول ٹییسٹنگ کی جارہی ہے۔ گیلکسی نوٹ 7 سام سنگ کا جدید ترین اور بہت مہنگا اسمارٹ فون ہے جسے یکم اگست 2016 کو فروخت کے لیے […]

  • اب ٹوئٹر پر ویڈیوز شیئر کریں اور ڈالر کمائیں

    سان فرانسسکو:(اے پی پی) یوٹیوب اور ڈیلی موشن کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھی اپنے صارفین کو ویڈیوز کے ذریعے اشتہارات کی مد میں ملنے والے معاوضے میں سے حصہ دینے کا اعلان کیا ہے۔’’ٹوئٹر ایمپلی فائی پبلشر پروگرام‘‘ کے تحت پہلے ہی امریکا کے مخصوص میڈیا گروپس مثلاً بزفیڈ اور […]

  • ناسا کا 2 سال قبل غائب ہونے والے خلائی جہاز سے دوبارہ رابطہ

    واشنگٹن:(اے پی پی) سال 2006 میں سورج پر تحقیق کے لیے اس کے قریب بھیجے جانے والے خلائی جہاز سے 2 سال قبل رابطہ ٹوٹ گیا تھا لیکن اب حال ہی میں اس خلائی جہاز سے دوبارہ رابطہ ہوگیا ہے۔ ان جڑواں خلائی کھوجیوں کو سولر ٹیرسٹیریئل ریلیشنز آبزوریٹری یا اسٹیریو کا نام دیا گیا […]