خبرنامہ ٹیکنالوجی

جولائی2016ء کے اختتام پرملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد133.28 ملین تک بڑھ گئی

  • اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) جولائی2016ء کے اختتام پرملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد133.28 ملین تک بڑھ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران پانچ موبائل فون کمپنیوں کے صارفین میں مجموعی طور پر0.042 ملین صارفین کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اورجولائی کے خاتمہ تک […]

  • چین نے سائنسی تحقیقات کیلئے 18بلین یوآن مختص کر دئیے

    بیجنگ ( آئی این پی ) چین کی نیچرل سائنس فاؤنڈیشن نے سائنسی تحقیقات کیلئے 18بلین یوآن(2.8ارب امریکی ڈالر ) مختص کئے ہیں ، یہ رقم 38160منصوبوں پر خرچ کی جائیگی جن کی نیچرل سائنس فاؤنڈیشن نے منظوری دیدی ہے ، 2016ء میں اس مقصد کیلئے 24.8ارب یوآن رکھے گئے تھے ، نیچرل سائنس فاؤنڈیشن […]

  • ایران میں سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس استعمال کرنے والے 450 سماجی کارکن گرفتار

    تہران (آئی این پی)ایران میں سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس اور ٹیلی گرام، وٹس ایپ اور انسٹا گرام جیسی اپیلی کیشن استعمال کرنے والے 450 سماجی کارکنوں کو گرفتارکرلیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں پاسداران انقلاب کے مقرب ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکام نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس […]