خبرنامہ ٹیکنالوجی

امریکا میں سیکڑوں آئی فون ایکس چوری

  • کیلیفورنیا: (ملت آن لائن)مشہور امریکی کمپنی ایپل کے سیکڑوں نئے آئی فون ایکس چوری ہوگئے۔ ایپل نے اپنی 10ویں سالگرہ کے موقع پر جدید فیچرز کا حامل آئی فون ایکس متعارف کرایا ہے جس کی خریداری کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے اپیل اسٹورز کا رخ کرلیا۔ ایک طرف لوگ جوش وخروش کے […]

  • چین نے پہلا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا

    چین:(ملت آن لائن) نے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے والا پہلا برقی طیارہ تیار کرلیا۔ چین میں تیار کردہ دونشستوں پر مشتمل پہلے برقی طیارے نے کامیاب پرواز کی۔ طیارے کے آزمائشی اڑان کا تجربہ کامیاب رہا ۔ جہاز نے 45 منٹ کی آزمائشی پرواز کرنا تھی لیکن حیران کن طور […]

  • روس کاحیرت انگیز خصوصیات کا بم پروف لباس

    ماسکو:(ملت آن لائن) روسی ماہرین نے حیرت انگیز خصوصیات کا حامل، ایسا بم پروف لباس تیار کرلیا ہے جو نہ صرف گولیوں کا بہ آسانی مقابلہ کرسکتا ہے بلکہ اپنے پہننے والے کو بم کے شدید دھماکے سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’’روسٹیک اسٹیٹ سپورٹ سسٹم‘‘ […]