تجارتی

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں چارماہ کےدوران 4.5 فیصد کمی ہوئی، سٹیٹ بینک

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے چار ماہ میں جولائی تا اکتوبرکے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں 4.5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا اکتوبر2018ء کے دوران ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.84 […]

  • نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 41 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 41 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے اکتوبر میں فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 64 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی کی […]

  • پبلک اکاؤنٹس

    اسٹیٹ بینک کی عوام کو کالز پرنجی معلومات نہ دینے کی ہدایت

    کراچی:(ملت آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان( ایس بی پی) نے بینکوں کے صارفین کو موصول ہونے والی جعلی کالز کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس قسم کی کالز پر کوئی معلومات فراہم نہ کی جائیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ’ایس […]

  • انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا نے بھارت میں چھوٹے کاروبار کے لئے 200 ملین ڈالر کا فنڈ قائم کر دیا

    بیجنگ ۔(ملت آن لائن) بھارت میں انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا نے چھوٹے کاروبار کے لئے قرضہ دینے کے لئے 200 ملین ڈالر کا فنڈ قائم کر دیا۔چینی دارلحکومت بیجنگ میں سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران بھارتی سفارتکار اور بینک حکام کے مطابق انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا (آئی سی بی سی )بھارت […]

  • رواں مالی سال کے دوران ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں 6 فیصد کا اضافہ

    اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) رواں مالی سال کے دوران ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں 6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ آٹو انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق جولائی 2018ء سے اکتوبر تک گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے […]

  • فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 16 ماہ کی بلند سطح پر

    نیویارک ۔ (ملت آن لائن)عالمی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ 16 ماہ کی بلند سطح پر آگئی جس کی وجہ امریکا میں آئندہ ماہ مرکزی شرح سود میں اضافے کے امکانات کے باعث ڈالر میں سرمایہ کاری میں بڑھنا ہے۔امریکی فیڈرل ریزرو بینک نے اپنے ایک بیان میں دوبارہ کہا ہے […]