تجارتی

ترکی وتھائی لینڈسے ایف ٹی اے پراسٹیک ہولڈرزسے مشاورت

  • اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے ترکی اورتھائی لینڈ سے رواں سال کے آخر تک آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزارت تجارت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے اور ایف ٹی اے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کے لیے آئندہ ماہ مشاورتی اجلاس […]

  • تیس ستمبر تک پراپرٹی ٹیکس ادا کرنےوالوں کیلئے 5فیصد رعائت کا اعلان

    فیصل آباد:(اے پی پی )محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے 30ستمبر تک پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کرنے والوں کیلئے 5فیصد رعائت کا اعلان کیا ہے اور بتایاکہ ہے کہ اس ضمن میں پراپرٹی مالکان کو نوٹس جاری کئے جارہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ پراپرٹی ٹیکس کی وصولی یقینی بنائی جاسکے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل […]

  • انٹر نیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی کا اہم اجلاس 30اکتوبر کو ہو گا

    فیصل آباد :(اے پی پی )انٹر نیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی کا اہم اجلاس 30اکتوبر کو اسلام آباد میں شروع ہو گا جبکہ 55سال بعد پاکستان میں منعقد ہونے والے اس چھ روزہ اجلاس میں دنیا بھر کے کپاس پیدا کرنے والے 48ممالک کے 400سے زائد مندوبین شرکت کریں گے جس میں گزشتہ سال کے کپاس […]

  • 40 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم ستمبر کو ہوگی

    سرگودھا۔25 اگست(اے پی پی )سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیرِ اہتمام 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم ستمبر2016ء بروز منگل ضلع ملتان میں ہوگی۔ 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ 67 ویں قرعہ اندازی ہے جس کا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ روپے، دوسرا انعام […]

  • ایران کی غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 9 فیصد اضافہ

    تہران ۔ 25 اگست (اے پی پی) ایران کی غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 9 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ کسٹم کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق پچھلے پانچ ماہ کے دوران ایران نے مختلف ملکوں کو35 ارب 81 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کی اشیا برآمد کی ہیں۔ گزشتہ سال […]

  • فوجی فرٹیلائزر کمپنی مسلسل چھٹی مرتبہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 25 بڑی کمپنیوں میں پہلے نمبر پر

    اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی( ایف ایف سی) سال2010ء سے لے کر مسلسل چھٹی مرتبہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 25 بڑی کمپنیوں میں پہلے نمبر پر رہی ہے اور پی ایس ای نے کمپنی کو سال2014ء اور2015ء کیلئے بھی بہترین کمپنی قرار دیا ہے۔ایف ایف سی کے اعلامیہ کے […]