تجارتی

کراچی سرکلرریلوے چینی سرمایہ کارپہنچ گئے

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) کراچی سرکلر ریلوے کے احیا کے لیے غیرملکی خصوصاً چینی سرمایہ کاروں کی غیر معمولی دلچسپی اور سرمایہ کاری کی پیشکش حوصلہ افزا اور خوش آئند ہے، ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ نے آج اپنے دفتر میں چین کے سر مایہ کاروں کے وفد سے […]

  • پاکستان اسٹیل ملزکو30 سال کیلیے لیزپردینے کی منظوری

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) نجکاری کمیشن بورڈ نے پاکستان اسٹیل ملز کو30 سال کیلیے لیز پر دینے اوراسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائززبینک کے حکومتی شیئرزفروخت کرنے کی منظوری دے دی، سندھ انجینئرنگ لمیٹڈکونجکاری پروگرام کی لسٹ سے خارج کرنے کی درخواست موخرکردی اوراس کیلیے اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی جبکہ شالیمارریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ […]

  • پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑدیا

    زیورخ:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے ترقی پذیر معیشتوں کی فہرست میں بھارت کو مات دیتے ہوئے معاشی ترقی کے انڈیکس میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں دنیا کے 79 ترقی پزیر ملکوں کی معیشتوں کی درجہ بندی کی گئی ہے، یہ درجہ بندی حکومتوں […]

  • بدعنوانی، ایف بی آرافسران کوکشمیرکونسل سے بلانے کافیصلہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کرپشن و بدعنوانیوں میں ملوث آزاد جموں وکشمیرکونسل میں ڈیپوٹیشن پر تعینات ایف بی آر کے افسران کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے ڈیپوٹیشن پر آزاد جموں و کشمیر کونسل میں تعینات ایف بی آر کے افسران کو […]

  • ’ای بے‘ پاکستان میں خدمات متعارف کرائے گی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امریکی ای کامرس کمپنی ’ای بے‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیون وینگ نے پاکستان کو دنیا میں تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ای کامرس مارکیٹوں میں شامل قرار دے دیا۔ گزشتہ روز جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کے پیج پر فیس بک لائیو سیشن میں مختلف سوالات […]

  • تھری و فورجی صارفین پونے 4 کروڑ سے تجاوز

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان میں تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد 3 کروڑ 75 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر 2016 کے دوران تھری جی اور فورجی صارفین کی مجموعی تعداد میں 57 لاکھ 94 […]