تجارتی

بیڈ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں4فیصد اضافہ

  • فیصل آباد (ملت + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں بیڈ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں4فیصد اضافہ۔ تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں68کروڑ 2لا کھ ڈا لر کی1لا کھ 6ہزار میٹرک ٹن بیڈ ویئر مصنوعات ایکسپورٹ کی گئی تھیں جو رواں سال اسی […]

  • تجارتی خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    اسلام آباد: موجودہ حکومت کے 3 سال کے دوران تجارتی خسارہ ملک تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ چین سمیت دیگر ممالک سے کیے گئے آزاد تجارتی معاہدوں پر نظرثانی کے معاملے میں کوئی پیش رفت ہو سکی اور نہ ہی نئے تجارتی معاہدے ہو سکے۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق ان […]

  • پاکستان سے دبئی یومیہ 5 تا 7 ہزارغیرقانونی ٹرانزیکشنز کا انکشاف

    کراچی: پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان سے دبئی یومیہ 5تا 7ہزار غیر قانونی بین الاقوامی ٹرانزیکشنز کی جارہی ہیں جس کے باعث ملک میں ڈالر کی قلت پیداہورہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک محمد بوستان نے روزنامہ ٹریبیون سے گفتگو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

  • بلیک فرائیڈے: آن لائن فروخت ایک ارب سے تجاوز

    پاکستان میں ای کامرس کی سب سے مشہور اور ممتاز کمپنی دراز ڈاٹ پی کے (Daraz.pk) نے اس سال 25 نومبر کو بلیک فرائیڈے پر آن لائن فروخت کا ایک نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ایک ارب روپے سے زائد کی اشیا فروخت کی ہیں۔ بلیک فرائیڈے سے پہلے بھی ’وزٹ دراز ویب سائٹ‘ (Daraz.pk) […]

  • امریکی مارکیٹ میں سویابین کے نرخ

    شکاگو (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویابین کے نرخوں میں 1.1 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ خام تیل کی گرتی قیمتیں ہیں۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں جنوری کیلئے سویا بین کے سودے 12 سینٹ کم ہوکر 10.44 ڈالر فی بشل طے پائے۔

  • ایشیائی مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخ

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشیائی مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں مئی کیلئے خام ربڑ کے سودے 3.4 ین (1.4 فیصد )کم ہوکر 239.9 ین (2.13 ڈالر ) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں مئی […]