تجارتی

امریکی مارکیٹ میں سویابین کے نرخ

  • واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویابین کے نرخ 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر جنوری کیلئے سویا بین کے سودے 12 سینٹ بڑھ کر 10.32 ڈالر فی بشل طے پائے۔

  • یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخ

    لندن (ملت + اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی اور ایشیاء میں اضافہ ہوا۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد گر کر1210.37 ڈالر فی اونسنی رہے۔امریکی سونے کے سودے 1210.64 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیائی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد […]

  • امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ

    نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ایران و عراق کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی بارے رضامند نہ ہونے کا امکان ہے۔نیویارک مارکیٹ میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 41 سینٹ (0.8 فیصد) گر کر 48.49 ڈالر فی بیرل […]

  • ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ

    کوالالمپور (ملت + اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے 0.1 فیصد گر کر 2922 رنگٹ (662 ڈالر) فی ٹن رہے۔ایکسچینج میں 25 ٹن وزن کی حامل کل 26483 […]

  • تجارتی خسارہ 925 ملین ڈالر: ادارہ شماریات

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) جاری مالی سال 2016-17ء میں خدمات کے شعبہ کا تجارتی خسارہ 925 ملین ڈالر تک بڑھ گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں پہلی سہ ماہی کے دوران جولائی تا ستمبر کے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات […]

  • سکریپ کی درآمدات میں کمی ہوئی:‌سٹیٹ بنک

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ء میں جولائی تا اکتوبر کے دوران لوہے اور سٹیل سکریپ کی ملکی درآمدات میں 54 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا اکتوبر کے […]