تجارتی

ایشیائی حصص بازاروں میں ملا جلا رحجان

  • ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں منگل کو کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملا جلا رحجان دیکھنے میں آیا،ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی، شنگھائی میں مندی جبکہ ٹوکیو میں استحکام کی صورتحال رہی۔ ہانگ کانگ میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.42 فیصد اضافہ ہوا […]

  • یورپی حصص بازاروں میں تیزی کا رجحان

    لندن (ملت + اے پی پی) یورپی حصص بازاروں میں پیر کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں تیزی کا رجحان رہا۔ لندن سٹاک مارکیٹ میں اہم ترین ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.9 فیصد کی بہتری سے 6789.33 پوائنٹس، فرینکفرٹ میں ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.8 فیصد اضافے سے 10750.62 پوائنٹس اور پیرس […]

  • SNGPL for judicious use of ga

    امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

    نیویارک ۔ 12 نومبر (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتوں میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشن گوئی ہے۔مارکیٹ میں دسمبر کیلئے امریکی قدرتی گیس کے نرخ 5.7 سینٹ (2.2 فیصد) بڑھ کر 2690 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ […]

  • یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی،ایشیاء میں اتار چڑھاؤ رہا

    لندن ۔ 12 نومبر (ملت + اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخ پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر جبکہ ایشیاء میں قیمتوں میں اتار چڑھاؤ رہا جس کی وجہ امریکی سیاسی و اقتصادی صورتحال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 2.2 فیصد کم ہوکر 1231.79 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے […]

  • امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں3 فیصد سے زیادہ کمی

    نیویارک ۔ 12 نومبر (ملت + اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی ترسیل میں اضافہ ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 1.51 ڈالر (3.4 فیصد) گرنے کے بعد 43.14 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے […]

  • بھارت اور چین کا جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے ہاٹ لائن کے قیام پر اتفاق

    نئی دہلی (ملت + اے پی پی) بھارت اور چین نے جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے ہاٹ لائن کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت داخلہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کی کیمونسٹ پارٹی کے سیاسی اور قانونی امور کے مرکزی کمیشن کے سربراہ منگ جیان […]