تجارتی

 رواں سال ایف بی آر کا ہدف 3 ہزار 624ارب روپے مقرر

  • رواں مالی سال: (اے پی پی) رواں مالی سال ایف بی آر کا ہدف 3 ہزار 624ارب روپے مقرر کیا گیا ہے ۔ ہدف حاصل کرنے کے لئے پہلی سہ ماہی میں ہدف کا 18 فیصد حاصل کرنا ہوگا ۔ رواں مالی سال کے لئے ٹیکسوں سے وصولی کا ہدف 3 ہزار 624 ارب روپے […]

  • چین پاکستانی زراعت میں سرمایہ کاری کرے گا

    چین:(اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ وہ ملکی زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 2020 ءتک 450 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ وزارت زراعت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایگریکلچرل ڈیولپمنٹ بینک آف چائنا اس مقصد کیلئے 2020 ءتک 3 ٹریلین یوان (450 ارب ڈالر) فراہم کرے […]

  • خیبرپختونخوا میں صنعت لگانے پر5سال تک انکم ٹیکس چھوٹ

    اسلام آباد:(اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیونے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 30 جون2018 تک لگنے والے صنعتی یونٹس سے حاصل ہونے والے منافع کو 5 سال کے لیے انکم ٹیکس سے چھوٹ حاصل ہے جبکہ مالاکنڈ ڈویژن میں فروٹ پروسیسنگ یونٹس کے قیام کے لیے مشینری، پلانٹس و آلات کی درآمد پرجون […]

  • لاہور ،پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست

    لاہور:(اے پی پی) ہائی کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے اور اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت،وزارت پٹرولیم اور اوگرا کو 21 ستمبر کیلئے نوٹس جاری کر دئیے۔ جسٹس مامون رشید شیخ نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ حکومت […]

  • ٹیکسٹائل سیکٹر کے غیر فعال قرضے197ارب روپے تک پہنچ گئے

    کراچی:(اے پی پی) بینکوں کے مجموعی 634.5 ارب روپے کے غیرفعال قرضوں میں ٹیکسٹائل سیکٹر کے غیرفعال قرضوں کا حجم سب سے زیادہ ہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹر نے جون 2016تک بینکوں سے مجموعی طور پر 748.8ارب روپے کے ایڈوانسز حاصل کیے ہیں جن میں سے 197ارب روپے کے قرضوں کی واپسی کا کم ہی امکان رہ […]

  • گیس کے صنعتی کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنیکا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے گیس کے انڈسٹریل کنکشن پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں ایل این جی گیس کی فراہمی کی جائے گیوزارت پٹرولیم نے انڈسٹریل گیس کنکشنز پر پابندی کے خاتمے کے لیے سمری وزر اعظم کو ارسال کر دی گئی ہے۔ وزارت پٹرولیم کے ذرائع […]