تجارتی

مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 243 ارب 35 کروڑ روپے شامل کر دئیے

  • کراچی ۔ 25 اگست (اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 243 ارب 35 کروڑ روپے شامل کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 1 روز کے لئے 5.77 فیصد سالانہ ریٹ آف […]

  • فورڈ کا فیول پمپ میں خرابی کے باعث شمالی امریکا کی مارکیٹ سے 88ہزار سپورٹس یوٹیلیٹی گاڑیاں واپس کرنے کا علان

    ڈیٹرائیٹ ۔ 25 اگست (اے پی پی)امریکی کارسازکمپنی فورڈ نے فیول پمپ میں خرابی کے باعث شمالی امریکا کی مارکیٹ سے 88ہزار سپورٹس یوٹیلیٹی گاڑیاں واپس کرنے کا علان کیاہے۔امریکی میڈیا کے مطابق کمپنی کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ اس خرابی کی وجہ سے گاڑیوں کا انجن پیشگی […]

  • صدرمملکت سےرائس ایکسپورٹرزایسوسی ایشن آف پاکستان کےوفد کی ملاقات

    اسلام آباد :(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ چاول کی پیداوار اور برآمدات کو مزید بڑھانے کیلئے اعلیٰ معیار کے چاول کے بیج متعارف کرانے کی ضرورت ہے تاکہ اس کی مانگ میں مزید اضافہ ہو۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو ایوان صدر میں رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف […]

  • نیشنل ٹیرف کمیشن کویکم اکتوبر 2016ء سےفعال بنانےکےفیصلہ کاخیرمقدم

    اسلام آباد:(اے پی پی) صنعتی شعبہ سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیات اور مینوفیکچرز نے نیشنل ٹیرف کمیشن کو یکم اکتوبر 2016ء سے فعال بنانے کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیرف کمیشن کی طرف سے این ٹی سی ڈمپنگ ڈیوٹیز کے نفاذ کیلئے تحقیقات جلد مکمل کی جائیں، ڈیوٹیوں میں کمی […]

  • 5 سال کے دوران 8 ارب ڈالر بیرون ممالک منتقل

    اسلام آباد:(اے پی پی) اسٹیٹ بینک نے قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں انکشاف کیا ہے کہ فارن کرنسی اکاؤنٹس کے ذریعے رقم بیرون ملک بھجوائی جاسکتی ہے۔ چیئرمین قیصراحمد شیخ کی زیرصدارت اجلاس میں اسٹیٹ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیدعرفان علی نے بتایاکہ اگرکوئی کمپنی بیرون ملک سرمایہ منتقل کرناچاہتا ہے تو 5 […]

  • پاکستان اسٹیل میں4ارب11کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

    کراچی:(اے پی پی) پاکستان اسٹیل کے مالی امور میں جولائی 2015سے دسمبر 2015 کے 6ماہ کے دوران 4ارب 11کروڑ 50لاکھ روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان اسٹیل کے خصوصی آڈٹ کے بعد وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کو جاری کردہ اپنی رپورٹ میں […]