تجارتی

نیشنل سیونگز سنٹر کے زیراہتمام40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پیر کو ہوگی

  • فیصل آباد۔(ملت آن لائن) قومی بچتوں کے فروغ کیلئے سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستا ن کے زیر اہتمام 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 ستمبر بروزپیر کو منعقد ہو گی ۔ ریجنل ڈائریکٹوریٹ مرکز قومی بچت فیصل آباد کے ترجمان نے میڈیا کو بتایاکہ یہ رواں سال کی […]

  • پیٹرولیم مصنوعات

    وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا فیصلہ آج کریگی

    حکومت کی جانب سے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں دو روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر تک کمی جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت […]

  • امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

    لندن ۔ (ملت+اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1205.20 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی دسمبر کے لیے سپلائی 0.2 فیصد 2.90) ڈالر) اضافہ کے ساتھ 1211.50 ڈالر فی اونس طے […]

  • ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

    کوالالمپور ۔ (ملت+اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ انڈونیشین پام آئل کی پیداوار اور نرخوں کے بارے مارکیٹ کے مستقبل کے اندازے ہیں۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 2217 رنگٹ (540.07 ڈالر) […]

  • ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1کروڑ ڈالر کا اضافہ

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب72 کروڑ ڈالر ہوگئے، اوراسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 کروڑ ڈالر اضافے سے 10 ارب 23 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق شیڈول بینکوں […]

  • حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بند کردی

    اسلام آباد: حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بندکردی۔ وزارت صنعت و پیدوار کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق خریداری تاحکم ثانی روکنےکی ہدایت ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ خریداری کی بندش سے یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی دستیابی ختم ہوجائے […]