خبرنامہ کھیل

سنچری ٹیسٹ، آملا کے دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہونے لگیں

  • جوہانسبرگ:(ملت+اے پی پی) جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملا کے دل کی دھڑکنیں سنچری ٹیسٹ کے قریب پہنچ کر بے ترتیب ہونے لگیں، انھیں فارم میں فوری واپسی کے ساتھ وانڈررز میں جمعرات سے شروع ہونے والے تیسرے میچ کو یادگار بنانا ہے، ادھر پروٹیز کی جانب سے ملکی کرکٹ سے غداری کرنے والے کائیل ایبٹ […]

  • فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کرگئیں

    لاہور:(ملت+اے پی پی) چند ماہ قبل ہی والد کے انتقال کے صدمے سے دوچار ہونے والے قومی ٹیم کے دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ بھی انتقال کر گئیں طویل القامت فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں، محمد عرفان ان دنوں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستانی اسکواڈ […]

  • وہاب ریاض پہلی بار دنیا کے 20 صف اول بولرز میں شامل

    دبئی:(ملت+اے پی پی) یونس خان نے ایک ہی جست میں اپنی ساکھ بحال کردی، سڈنی میں ناقابل شکست سنچری نے ماسٹر بیٹسمین کو ٹاپ ٹین ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ میں واپس لے آئی، سینئر بیٹسمین ساتویں پوزیشن پرقابض ہوگئے، اظہرعلی بدستور چھٹے نمبر سے لطف اندوز ہورہے ہیں، مصباح الحق بدترین 25 ویں نمبر پر پہنچ […]

  • آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ

    دبئی:(ملت+اے پی پی) آئی سی سی نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق یونس خان اور اظہر علی ٹاپ ٹین بلے بازوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق آسٹریلوی کھلاڑی اسٹیو اسمتھ پہلے، ویرات کوہلی […]

  • ہماری ’’برادری‘‘ میں شامل ہوجاؤ، سابق کپتانوں کا مصباح کو مشورہ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سابق کپتانوں نے مصباح الحق کو اپنی ’برادری‘ میں شامل ہونے کا مشورہ دے دیا۔ رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ایک کپتان کی ’عمر‘ پانچ برس ہوتی ہے اس کے بعد زوال کا شکار ہوجاتا ہے، مصباح بھی اپنا وقت پورا کرچکے ہیں، وسیم اکرم نے کہاکہ اگر میں مصباح کی جگہ […]

  • کابل میں افغان کرکٹر شاپورزدران فائرنگ حملے میں بال بال بچ گئے

    کابل:(ملت+اے پی پی) افغانستان کے کرکٹر شاپورزدران کابل میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے بال بال بچ گئے۔ شاپور اپنے بھائی کے ہمراہ گھر کی جانب جارہے تھے کہ اچانک ایک نامعلوم شخص نے ان پر فائرنگ کردی، خوش قسمتی سے وہ اس کی زد میں آنے سے بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پہلے بھی […]