خبرنامہ کھیل

یو ایس اوپن : نواک جوکووچ سیمی فائنل میں

  • ٹاپ سیڈ:(اے پی پی) ٹاپ سیڈ سربیا کے نواک جوکووچ اور جرمنی کی انجلیک کربر یوا یس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ نیویارک میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جوکووچ کا مقابلہ فرانس کے جو ولفرائڈ سونگا سے تھا۔ جو کووچ نے پہلے دوسیٹ چھ۔تین اور چھ۔ دو سے جیت […]

  • کرس گیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا اشارہ دے دیا

    دھواں:(اے پی پی) دھواں دھار بیٹنگ کے لیے مشہور ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا اشارہ دے دیا ہے ۔ بھارتی اخبار کو ایک انٹرویو میں کرس گیل نے کہا کہ ان کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ممکن ہے ۔ اس حوالے سے بات چیت جاری ہے ، جلد فیصلہ […]

  • بولنگ کو درپیش مشکلات رفتہ رفتہ دور ہوںگی،اظہر محمود

    پاکستان:(اے پی پی) کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ بولنگ کو درپیش مشکلات وقت کے ساتھ ساتھ دور ہوںگی۔ بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ ناٹنگھم میچ کے بعد سے پاکستانی بولنگ میں بہتری آرہی ہے۔ اظہر محمود نے کہا کہ میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے،بولنگ […]

  • پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائےگا

    مانچسٹر:(اے پی پی) انگلینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز 1-4 سے گنوانے والی ٹیم سرفراز احمد کی زیر قیادت نئے دور کا واحد ٹی ٹوئنٹی میچ سے کرے گی۔ اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا، ون ڈے سیریز میں 1-4 سے شکست کھانے والی پاکستان ٹیم […]

  • انجری سے نجات کے بعد جنوبی افریقی ون ڈے ٹیم میں ڈی ویلیئرز کی واپسی

    کیپ ٹاؤن:(اے پی پی) نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا سے ہوم ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، انجری سے نجات کے بعد کپتان ابراہم ڈی ویلیئرز کی واپسی ہوئی ہے. ڈی ویلیئرز کہنی کے مسئلے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز نہیں کھیل پائے تھے، فاسٹ بولر اینڈیل فیلوکوایو کو […]

  • پنک گیند سے نائٹ ٹیسٹ، پلیئرز بدستور اندھیرے میں

    کراچی:(اے پی پی) پنک گیند سے اولین نائٹ ٹیسٹ کے حوالے سے پاکستانی پلیئرز بدستور اندھیرے میں ہیں،آئندہ ماہ دبئی میں ویسٹ انڈیز سے شیڈول مقابلے کی تیاریاں تاحال شروع نہیں کی جا سکیں، کھلاڑیوں کو ایک یا 2 فرسٹ کلاس میچز کے بعد براہ راست ٹیسٹ کھیلنا ہوگا،اسی لیے وہ تشویش کا شکار ہیں۔ […]