قومی دفاع

افغانستان میں مسائل کی ذمہ داری پاکستان پرنہیں ڈالی جا سکتی:جیلانی

  • واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے نیویارک ٹائمز کی جانب سے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں مسائل کی ذمہ داری پاکستان پر نہیں ڈالی جا سکتی۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں پاکستان کے خلاف چھپنے والے اداریے پر […]

  • ایف سولہ کا معاملہ حل ہو جائے گا:سرتاج عزیز

    اسلام آباد:(آئی این پی) چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں مشیر امور خارجہ سر تاج عزیز نے بتایا کہ امریکہ نے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ بھارتی لابی پوری ڈیل کو ختم کروانا چاہتی تھی لیکن ہم کامیاب رہے۔ طے ہوا تھا کہ 8 […]

  • جنرل راحیل شریف نے مزید 5دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

    راولپنڈی:(اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنر ل راحیل شریف نے ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی میں ملوث مزید 5دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی‘ سانحہ صفورہ‘ سماجی کارکن مس سبین‘صالح مسجد کراچی اور قانون نافذ کرنے والوں پر حملوں پر فوجی عدالتوں نے دہشت گردی کو پھانسی کی سزا […]

  • پاک فوج نے کامیاب حکمت عملی کے تحت دہشتگردی قابو پا لیا:عبدالقیوم

    اسلام آباد:(اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی امور دفاعی پیدوار ‘دفاعی تجزیہ نگار ‘مسلم لیگ ن کے سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں کہ مسئلہ اب کرپشن کا یا اخلاقیات کا نہیں ‘مسئلہ صرف اور صرف سیاسی برتری کے حصول کا ہے ‘موجودہ حکومت کی شاندار پالیسیوں کی […]

  • ایف سولہ طیاروں کی فروخت بارے کانگریس کے خدشات کو بخوبی سمجھتے ہیں:اوباما

    واشنگٹن (آن لائن) اوبامہ انتظامیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت بارے اراکین کانگریس کے خدشات کو سمجھتے ہیں اور ان پر غور بھی کیا جا رہا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جنوبی اور وسطی ایشیاء امور کے لئے نائب وزیر نیشا ڈیسائی بسوال […]

  • اقوام متحدہ کشمیریوں اورفلسطینیوں کےساتھ جاری نا انصافی بند کرائے:ملیحہ لودھی

    اقوام متحدہ :(اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کے ساتھ جاری نا انصافی بند کرائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی میں امن وسلامتی کے موضوع پر ایک مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کو […]