قومی دفاع

آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

  • راولپنڈی: (آئی این پی) پاک سر زمین کو امن کے دشمنوں سے پاک کرنے کا عزم۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گیارہ دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ موت کی سزا پانے والے دہشتگرد فورسز اور اسکولوں پر حملوں اور عام شہریوں کے اغوا برائے تاوان سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔ […]

  • آرمی چیف کے حکم پر فوج میں سپیشل اینٹی کرپشن مہم جاری ہے: عاصم باجوہ

    راولپنڈی:(آئی این پی) لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے دنیا نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کل 207 کیسز ملٹری کورٹس میں زیرسماعت ہیں جن میں سے 88 کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا میں آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا ہے، پاکستان میں 1800 کومبنگ آپریشنز ہوئے اور […]

  • سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوری اصولوں کے تحت ہونی چاہئیں:ملیحہ لودھی

    نیو یارک (آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوری اصولوں کے تحت ہونی چاہئیں‘ سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں اضافے کا جی فور فارمولا خود غرضی پر مبنی ہے‘ سلامتی کونسل میں توسیع کے حوالے سے تمام ممبران کے […]

  • ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے لئے کانگریس سے فنانس کا معاملہ درپیش ہے‘ پاکستان

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے لئے کانگریس سے فنانس کا معاملہ درپیش ہے‘ ایف سولہ طیاروں کے لئے فنڈنگ ضائع نہیں ہوئی رکی ہوئی ہے‘ اگر فنڈنگ کا انتظام ہوگیا تو امریکی ایف سولہ طیارے مل جائیں […]

  • ایف 16 طیاروں کے حصول کے لیے پاکستان رقم ادا کرے، امریکہ

    واشنگٹن:(اے پی پی) محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاملے پر پاکستان کو خود اس کی قیمت ادا کرنے کا کہا ہے۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں […]

  • آرمی چیف نے ملک بھر میں ’’کومبنگ آپریشن‘‘ کی منظوری دیدی، آئی ایس پی آر

    راولپنڈی:(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں آپریشنل تیاریوں ، تربیت اورپیشہ ورانہ امور پر غور کیا گیا جب کہ ملک بھر میں کومبنگ آپریشن آپریشن کا جامع منصوبہ بھی منظور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]