قومی دفاع

پاکستان کو ایف 16 طیاروں پر دی جانے والی امداد منسوخ، امریکی محکمہ خارجہ

  • واشنگٹن:(آئی این پی ) دارالحکومت میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ جان کربی نے کہا کانگریس نے طیارے فروخت کرنے کی منظوری دی تھی لیکن کچھ اہم ارکان کے انکار کی وجہ سے مالی امداد جاری کرنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کانگریس کی مخالفت کی وجہ سے پاکستان […]

  • کوالٹی کے حساب سے پاکستان کے وار ہیڈز خطرناک حد تک کارآمد ہیں: رپورٹ

    نیویارک : (اے پی پی) میپس اینڈ ریسرچرز نامی ایک ادارے نے نیوکلئیر وار ہیڈز کی عالمی درجہ بندی پر مبنی ایک رپورٹ شائع کی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بظاہر تو امریکہ اور روس کے پاس نیوکلئیر وار ہیڈز کی تعداد سب سے زیادہ ہے لیکن کوالٹی کے حساب سے پاکستان […]

  • پاکستان سے حملے بند نہ ہوئے تو جوابی کارروائی کرینگے، افغانستان کی دھمکی

    کابل: (اے پی پی) افغان آرمی چیف جنرل قدام شاہ شعیم نے دھمکی دی ہے کہ اگر سرحد پار سے جارحیت بند نہ ہوئی تو فوجی طاقت کا آخری آپشن استعمال کیا جائے گا۔ ملک میں جاری بڑے فوجی آپریشن’’شفق‘‘ اور سیکیورٹی کی صورتحال کے حوالے سے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے جنرل قدام شاہ […]

  • را ایجنٹ کل بھوشن کی گرفتاری کے بعد دہشت گرد حملوں میں نمایاں کمی

    اسلام آباد:(آئی این پی) بلوچستان میں3 مارچ 2016 کو بدنام زمانہ بھارتی ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری اور اس کے بعد اس کے 500 مزید ایجنٹوں اور سہولت کاروں کی گرفتاریوں کے بعد دہشت گردوں کے حملوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بلوچستان میں سیکڑوں باغیوں نے حکومت کی […]

  • امریکا کے ساتھ ایف 16 طیاروں کی فروخت کا معاملہ ابھی زیر بحث ہے، پاکستان

    اسلام آباد:(آئی این پی) امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت کے حوالے سے مالی امداد روکنے کی خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ جنگی طیاروں کی فروخت کا معاملہ ابھی زیر بحث ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا […]

  • “را” کے پاکستانی سہولت کاروں کا سراغ مل گیا، کراچی میں منظم نیٹ ورک کا انکشاف

    کراچی: (آئی این پی) بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے پاکستانی سہولت کاروں کا سراغ مل گیا، کراچی میں منظم نیٹ ورک کا انکشاف ، کراچی کے حالات خراب کرنے میں محمود صدیقی اور خلیل بہرامی نامی شہری ملوث نکلے، دونوں کی تصویریں دنیا نیوز نے حاصل کر لیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی “را” پاکستان میں کس […]