قومی دفاع

پٹھان کوٹ حملہ،پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے بھارت میں اپنی تحقیقات کا آغاز کردیا

  • نئی دہلی (آئی این پی)پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کے لئے بھارت جانے والی پاکستان کی5 رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے کیس کے حوالے سے اپنی تحقیقات کا آغاز کردیااس سلسلے میں تحقیقاتی ٹیم نے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے) کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیاجہاں پاکستانی ٹیم کو پٹھان کوٹ حملے کے حوالے […]

  • کل بھوشن یادو ہمارا قابل احترام سابق فوجی افسر ہے جس نے وزارت خارجہ سے مدد کی درخواست کی ہے:بھارتی وزیردفاع

    نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیردفاع منوہر پریکر نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں گرفتار ہونے والا کل بھوشن یادو ہمارا قابل احترام سابق فوجی افسر ہے جس نے وزارت خارجہ سے مدد کی درخواست کی ہے۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق گوا میں دفاعی نمائش کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے منوہر پریکر کا کہنا […]

  • فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام58 ویں بیج کی پاسنگ آوٹ پریڈ

    ژوب :(اے پی پی)فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام58 ویں بیج کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد، تقریب کی مہمان خصوصی کمانڈر29 بریگیڈ بریگیڈئیر طاہر گلزار ملک تھے۔ مہمان خصوصی بریگیڈئیر طاہر گلزار ملک نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی بریگیڈیئر طاہر گلزار ملک […]

  • لاہور دھماکا: پنجاب بھر میں سیکیورٹی فورسز کا باقاعدہ آپریشن شروع

    لاہور:(آئی این پی)لاہور دھماکے کے بعدآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر پنجاب بھرمیں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن کا باقاعدہ آغازکردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں کارروائیاں انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز مشترکہ کارروائیاں کررہی ہیں،آپریشن کالعدم تنظیموں ،شدت پسند گروپوں، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کیا […]

  • میری دعائیں سانحہ لاہور کے متاثرین کے ساتھ ہیں:ہلیری کلنٹن

    نیویارک(آئی این پی) سابق امریکی خاتون اول اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے لاہور میں گلشن اقبال پارک دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری دعائیں سانحہ لاہور کے متاثرین ساتھ ہیں،پاکستان اور تمام اقوام کو ہر صورت دہشتگردوں کو شکست دینا ہوگی ۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

  • پاک فوج کالاہو، فیصل آباداورملتان میں انٹیلی جنس اطلاعات پر کئے آپریشن متعدد دہشتگرد گرفتار

    راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج نے سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور کے تناظر میں لاہور‘ فیصل آباد اور ملتان میں انٹیلی جنس اطلاعات پر کئے گئے آپریشن میں متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی […]