گلگت بلتستان (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کوکشمیر، گلگت بلتستان، چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلا، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، بونیر، صوابی، مالاکنڈ، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، کوہاٹ پشاور، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور،شیخوپورہ، حافظ آباد اور سرگودھا کے اضلاع میں اکثر مقامات پر بارش کا سلسلہ […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں اکثر مقامات پر بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
-
استور، گلگت بلتستان میں معاشی انقلاب لائیں گے :رانا فرمان علی
استور۔ (اے پی پی) صوبائی وزیر بلدیات گلگت بلتستان رانا فرمان علی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں معاشی انقلاب لائیں گے ،صوبائی حکومت نے خطے کے مختلف اضلاع میں بڑے منصوبے دیکر عوام کے دل جیت لئے ہیں ،خطے کی تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ تمام منصوبوں میں اصلاحات لانے کے خواہشمند […]
-
گلگت بلتستان کے خود مختار بلدیاتی نظام کے لئے تیاری آخری مراحل میں ہے:آصف اللہ خان
استور۔ (اے پی پی) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ گلگت بلتستان آصف اللہ خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو ماڈل اور خود مختار بلدیاتی نظام کے لئے تیاری آخری مراحل میں ہے بہت جلد حکومت گلگت بلتستان کو ایک رول ماڈل اور خود مختار بلدیاتی نظام دینے میں کامیاب ہو گی ۔انہوں نے اے پی […]
-
استور،تمام بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر ہو رہی ہیں:حاجی محمد وکیل
استور۔ (اے پی پی) صوبائی وزیر جنگلات گلگت بلتستان حاجی محمد وکیل نے کہا ہے کہ تمام بھرتیاں میرٹ پر کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کے تمام وزرا شفافیت پر یقین رکھتے ہیں ،وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت میں علاقے کے وسیع تر مفاد کے لئے یکجا […]
-
حکومت سکردو روڈ پھنڈر ہائیڈرل پراجیکٹ سمیت دیگر میگا پراجیکٹس کی تعمیر کے لئے دن رات کوشاں ہے:فداخان
استور ۔ (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان فدا خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سکردو روڈ پھنڈر ہائیڈرل پراجیکٹ سمیت دیگر میگا پراجیکٹس کی تعمیر کے لئے دن رات کوشاں ہے جلد ٹیکنیکل مشکلات کو ختم کر کے سکردو روڈ پر کام کا آغاز کر دیا جائے گا ۔ […]
-
شجر کاری مہم کے حوالے سے ضلعی ہیڈ کوارٹر گوریکوٹ میں تقریب کا انعقاد
استور۔ (اے پی پی) ضلع استور میں شجر کاری مہم کے حوالے سے ضلعی ہیڈ کوارٹر گوریکوٹ میں ایک تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب سیکرٹری جنگلات سجاد حیدر کی صدارت میں ہوئی جس کے مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت برکت جمیل تھے۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے برکت جمیل نے کہا ہے کہ انسانی […]