گلگت بلتستان خبریں

ماضی میں ایک تھیلا آٹے پر بکنے والے ضمیرفروش کا جنازہ کب کا نکل چکا ہے

  • غذر (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی سٹی گاہکوچ کے جنرل سیکرٹری ممتاز علی نے کہا ہے کہ ماضی میں ایک بیگ آٹے پر بکنے والے ضمیرفروش کا جنازہ کب کا نکل چکا ہے پی پی پر تنقید سے پہلے اپنی حیثیت کا اندازہ لگائے پی پی پی کل بھی ضلع غذر کی […]

  • تاریخی اور سب سے بڑے سلپی پل کے منصوبہ پر کام تیز رفتاری سے جاری

    غذر (ملت + آئی این پی) اشکومن اور پونیال کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز سے ملانے والے تاریخی اور سب سے بڑے سلپی پل کے منصوبہ پر کام تیز رفتاری سے جاری ہے اور دن رات اس تعمیراتی کام کی تعمیر جاری ہے 34کروڑ کی خطیر رقم سے تعمیر ہونے والا سلپی ار سی سی پل […]

  • صحت کے شعبے کی بہتری ہماری ترجیحات میں شامل ہے: حافظ حفیظ

    گلگت (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ ا لرحمن نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے کی بہتری ہماری ترجیحات میں شامل ہے غیر ضروری اخراجات کو ختم کرکے مسائل کو عوام کی فلاح و بہبود اور بہتر طبی سہولیات کیلئے بروئے کار لائے جارہے ہیں،تمام اداروں کو ہدایت کی ہے […]

  • جنگلات کی کٹاؤ کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنائیں: حفیظ

    گلگت (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ ا لرحمن نے سیکریٹری جنگلات اور ادارے کے دیگر متعلقہ آفیسرن کو ہدایت کی ہے کہ جنگلات کی کٹاؤ کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنائیں ، جنگلات کے کٹاؤ کی روک تھام کی اس مہم میں محکمہ جنگلات کو پولیس اور […]

  • حکومت محکمہ پو لیس اور صحت میں میرٹ کے نفاذ کیلئے کوشاں ہے: اقبال حسن

    صو با ئی وزیر اطلاعات و منصوبہ بندی اقبا ل حسن کی میڈیا سے گفتگو گلگت (آئی این پی) صو با ئی وزیر اطلاعات و منصوبہ بندی اقبا ل حسن نے کہا ہے کہ محکمہ پو لیس اور صحت اہم ادارے ہیں ، صوبائی حکومت ان اہم اداروں کی با لا دستی اور میرٹ کے […]

  • گلگت بلتستان کئی علاقوں میں ایک ماہ سے جاری برفباری کا سلسلہ تھم نہ سکا

    گلگت (ملت + آئی این پی) گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں ایک ماہ سے جاری برفباری کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ حکومت کی عدم توجہی کے باعث کئی فٹ برف جمنے سے مریضوں کو ہسپتالوں تک پہنچانا جان خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔ گلگت کے عوام ایک مہینے سے پڑنے والی برف باری […]