انکشافات

صبیحہ خانم ایک ورسٹائل اداکارہ 1………ضیا شاہد

  • جب میں نے پہلی بار صبیحہ خانم کی فلم دیکھی تو میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا اور گورنمنٹ ہائی سکول ملتان میں پڑھتا تھا۔ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کی فلمی صنعت میں صبیحہ خانم سے خوبصورت اور کوئی اداکارہ نہیں تھی۔ اس زمانے میں ہر دوسری فلم میں صبیحہ نظر آتی تھیں […]

  • صبیحہ خانم ایک ورسٹائل اداکارہ ………. ضیا شاہد……2

    اگلے روز ہم نے سنتوش کمار کو اپنے سسرال آتے دیکھا۔ حسب معمول ان کی پہلی بیگم جمیلہ ہمراہ تھی۔ کافی دیر بحث ہوتی رہی۔ گواہ کے طور پر میرے بڑے بھائی اور مجھے بھی بلایا گیا تاہم ساری روداد سن کر جمیلہ نے والدین کو سمجھایا کہ عقیلہ نے اچھا نہیں کیا لیکن بہرحال […]

  • ”لاہور نامہ“ اور انتظار حسین . ضیا شاہد……..2

    انتظار حسین کی مقبولیت پورے ملک میں اس وقت پھیلی جب مشرق کے منیجنگ ایڈیٹر عنایت اللہ اور اقبال زبیری نے انہیں ”لاہور نامہ“ کے عنوان سے ہر روز ایک کالم لکھنے کےلئے کہا۔ زبان و بیان کی اعلیٰ ترین خوبیوں کے علاوہ انتظار صاحب کے اس کالم میں بدلتے ہوئے موسموں کا تذکرہ کچھ […]

  • ”لاہور نامہ“ اور انتظار حسین 1….ضیا شاہد

    چند ماہ پہلے اخبارات میں ایک چھوٹی سے خبر نے مجھے بے چین کر دیا۔ یہ خبر معروف ادیب، افسانہ نویس اور کالم نگار انتظار حسین کے انتقال کے بارے میں تھی۔ وہ مجھ سے عمر میں خاصے بڑے تھے اس کے باوجود مجھے ہمیشہ یہ دعویٰ رہا کہ وہ میرے سینئر ہونے کے باوجود […]

  • میر صحافت میر خلیل الرحمن…ضیا شاید..قسط 6

    جتنے برس میں روزنامہ جنگ سے منسلک رہا۔ اے پی این ایس اور سی پی این ای کے معاملات اپنے ادارے کی طرف سے مختلف مواقع پر تقاریب، انتخابات اور خصوصی کمیٹیوں میں بھاگ دوڑ یہ سارا کام میرے ذمے تھا میں نے اس دوران میر صاحب کی شخصیت کو غور سے دیکھا۔ مجھے حیرت […]

  • میر صحافت. میر خلیل الرحمن قسط 5…ضیا شاہد

    بڑی مشکل سے میں نے صورتحال پر قابو پایا اور عظیم احمد طارق صاحب کو گفتگو جاری رکھنے کے لئے کہا۔ میں نے کہا یہ ہمارے مہمان ہیں اور ہمیں مہمان کی بات عزت و احترام سے سننی چاہیے۔ فورم کے اختتام پر عظیم احمد طارق اوپر میرے ساتھ کمرے تک آئے اور وہیں سے […]