منتخب کردہ کالم

بھارتی دانشور: نریندر مودی سے مایوس… تنویر قیصر شاہد

  • ٹھیک دو سال قبل انھی ایام میں جناب نریندر مودی برسرِاقتدار ہوئے تھے۔ ان کی آمد پر بڑی بڑی توقعات کا اظہار کیا گیا تھا لیکن دو سال کا عرصہ گزرنے کے بعد، خصوصاً بھارتی دانشور حلقے شدید مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان دو برسوں کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان […]

  • فوج خاموش تماشائی بن کر رہی تو…نذیر ناجی

    جس طرح غلط کاریوں پر کرکٹ کے کھلاڑیوں پر پابندی لگائی جاتی ہے‘ ایسا کوئی ضابطہ سیاست کے کھیل میں نہیں ہے۔ حال ہی میں‘ بدتمیزیاں کرنے اور کھیل میں عدم دلچسپی کی بنا پر احمدشہزاد کو انگلینڈ جانے والی ٹیم میں شامل کرنے کے بعد‘ خراب رویئے کی بنیاد پر کیمپ میں اور اب […]

  • نواز رضا کی نواز شریف سے ملاقات

    جب سے پانامہ پیپرز لیکس پر’’ چائے کی پیالی میں طوفان‘‘ برپا ہواہے وزیر اعظم محمد نواز شریف سے میری پہلی ملاقات تھی امریکہ میں کم و بیش تین ہفتے قیام کے بعد اگلے ہی روز پاکستان واپس آیا تھا کہ وزیر اعظم ہائوس سے بلاوا آگیا تاہم میں نے اپنے آپ کو پاکستان کی […]

  • ایک کم‘ چار شیروں کی کہانی….نذیر ناجی

    سوچا یہ ہے کہ لاہور میں گزشتہ روز کے جلسہ عام پر خود کوئی رائے زنی نہ کروں۔ میاں صاحب کے متوالے اور جیالے عاشق زعیم قادری کے بقول ”رائیونڈ کی طرف بڑھنے والے تحریک انصاف کے لوگوں کا بندوبست مسلم لیگ (ن) کے متوالے خود کریں گے۔‘‘ انہوںنے اپنی بات میں لچک پیدا کرتے […]

  • وزیر اعظم کو لاہور کے صحافیوں کی یاد آئی…عارف نظامی

    بالا ٓ خر قر عہ فا ل لا ہو ر کے بعض چیدہ چیدہ صحافیوں اور اینکر ز کے نام نکل آ یا جنہیں ہفتہ کووزیر اعظم میاں نواز شریف نے گو رنر ہا ؤس لاہو ر میں لنچ پرمد عو کر لیا۔ غالباً تین بر س میںیہ پہلا مو قع تھا کہ وزیر اعظم […]

  • جمہوریت کی ڈگمگاتی نائو …..نذیر ناجی

    سارے شور‘ ہنگامے اور تحقیق کے بعد پاناما لیکس کی جو اصل کہانی سامنے آ رہی ہے‘ اس میں اپوزیشن اور وزیر اعظم کے موقف میں زیادہ فرق دکھائی نہیں دے رہا۔ کہانی‘ ابتدائی خبر کے ساتھ ایک دم میڈیا پر چھا گئی۔ جس صحافی نے رپورٹ تیار کی‘ اس نے گزشتہ روز ایک پاکستانی […]