منتخب کردہ کالم

مارشل لاء کا کوئی خطرہ نہیں …ہارون الرشید

  • یہ ایک دوسرا موضوع ہے کہ کس طرح سیاستدانوں کی غیر ذمہ داری اور امن و امان کی تباہی گاہے، باقی تمام راستے بند کر دیتی ہے۔ اس پہ پھر بات ہو گی۔ فی الحال مارشل لاء کا بہر حال کوئی خطرہ نہیں۔ میرا خیال یہ بھی ہے کہ اس طرح کی افواہیں جان بوجھ […]

  • ٹوٹے…نذیر ناجی

    تین چار عشرے پہلے میں کبھی کبھار ”ٹوٹے‘‘ کے عنوان سے کالم لکھا کرتا تھا۔ بعد میں بہت سے کالم نویسوں نے ”ٹوٹے‘‘ لکھنا شروع کر دیئے۔ خاطر جمع رکھئے۔ آج میں ”ٹوٹے‘‘ نہیں لکھ رہا۔ اب زمانہ بدل گیا ہے۔ ایک نئی چیز ‘ سوشل میڈیا کے نام سے برآمد ہوئی ہے۔ میرے پاس […]

  • ہماری متلاطم سیاست…نذیر ناجی

    آج پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات شروع ہو گئی ہے۔ تادم تحریر اس میں کامیابی کاامکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ گزشتہ دو سال کے دوران وزرائے اعظم اور خارجہ سیکرٹریوں کی متعدد ملاقاتیں ہوئیں۔ ان میں پرتپاک اور گرمجوشی والی میٹنگیں بھی تھیں اور سردمہری والی بھی۔ لیکن دونوں طرح کی […]

  • سیاسی جلسوں کا کالم..عبدالقادر حسن

    لاہور کا موسم اپنے شہریوں کو پریشان کر رہا ہے جسے دیکھیں وہ اس موسم کے نشے میں کسی پارک میں ہے یا کسی سڑک پر مٹر گشت کر رہا ہے سوائے میرے کہ میرا ایک گھٹنہ مجھے آزادانہ گھومنے پھرنے کی اجازت نہیں دے رہا جو بھی باہر سے آتا ہے کہتا ہے کہ […]

  • اوآئی سی ،عالم اسلام اور بھارت کے استعماری عزائم …حافظ محمد سعید

    ترکی کے دارالحکومت استنبول میں56مسلم ممالک کی نمائندہ تنظیم ”اوآئی سی ‘‘کے تیرہویںدوروزہ اجلاس کا موضوع وقت اور حالات کی مناسبت سے”اتحاد ویکجہتی برائے امن و انصاف ‘‘ رکھا گیا ۔اجلاس میں مسلم امہ کو درپیش تمام مسائل بشمول دہشت گردی ،مغرب کے مسلم امہ کے خلاف نفرت انگیز رجحان وبیانات ،رسول اللہ ﷺ کی […]

  • مظلوم پارلیمنٹ۔۔۔۔۔ عارف نظامی

    اتوارکو ملک بھر میں جلسوں کی بھرماررہی،خیبر سے لے کر کراچی تک احتساب،احتساب کے نعروں کی گونج سنائی دے رہی تھی۔ایف نائن اسلام آباد کے فاطمہ جنا ح پارک میں عمران خان تحریک انصاف کے 20 ویں یوم تاسیس پر میاں صاحب کو تڑی لگا رہے تھے کہ اب آپ کو جانا پڑے گا۔لاہور میں […]