منتخب کردہ کالم

ایک نئی صبح کا آغاز: ظفر اقبال (دال دلیا)

  • ہمارے کرم فرما خواجہ سعد رفیق نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ووٹ سے آئے ہیں‘ ووٹ سے ہی جائیں گے۔ اس کے دو مطلب ہیں‘ ایک تو یہ کہ ہم عوام کی طاقت سے آئے ہیں اور عوام ہی ہمیں اقتدار سے محروم کر سکتے ہیں اور دوسرا اصل یہ کہ ووٹ کے […]

  • ہتھیلی

    دگرگوں ہے جہاں: ہارون الرشید (ناتمام)

    ایک شب کی بے خوابی کیا ، ابھی کچھ دیر میں اندمال ہو جائے گا۔ آشکار یہ ہو اکہ دنیا بدل جانے والی ہے ۔ ایسی وہ ہرگز نہیں رہے گی ، جیسی کہ اب ہے ۔ زمانہ ایک بار پھر انقلاب سے دوچار ہونے والا ہے ؎ دگرگوں ہے جہاں تاروں کی گردش تیز […]

  • ’’کہاں گئے وہ لوگ‘‘ خالد مسعود خان (کٹہرا)

    بانو آپا سے میری پہلی ملاقات کب ہوئی، یاد نہیں۔ دو عشرے سے دو چار سال زیادہ ہو گئے ہوںگے۔ اشفاق صاحب کی محبت نے حوصلہ دیا اور ایک روز121سی ماڈل ٹائون المعروف ”داستان سرائے‘‘ کی بیل دی اور اندر بلا لیا گیا۔ بانو آپا کو پہلی بار تب دیکھا۔ آخری ملاقات یاد ہے۔ ان […]

  • کیا موچی ہونا جرم ہے؟ ڈاکٹر امجد ثاقب (شہاب ثاقب)

    شاہ پور کسی زمانے میں ضلع ہوا کرتا تھا لیکن اب یہ سرگودھا کی ایک تحصیل ہے۔ شاہ پور سے چند کلومیٹر کے فاصلہ پر ‘ دریائے جہلم کے نزدیک‘ بکھر بار نامی ایک قصبہ ہے جس کی آبادی تیس ہزار کے لگ بھگ ہو گی۔میکنوں ٗ ٹوانوں ٗ اور مہروں کی جاگیروں میں گھرا‘ […]

  • اسلامی دہشت گردی کیا ہے؟ آغا مسعود حسین (نئی دنیا)

    میرے لئے یہ خبر تعجب کا باعث نہیں بنی ہے کہ امریکہ اپنی نئی حکمت عملی کے تحت ”اسلامی دہشت گردی‘‘ کی اصطلاح استعمال کرکے مسلم دنیا کے خلاف ایک نئی جنگ کا آغاز کرنے کا ارادہ کر چکا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو باقاعدہ دہشت گرد قرار دیا تھا […]

  • حافظ سعید کی نظربندی نیوز لیک کی ہی کڑی ہے…رحمت علی رازی

    ہرچند یہ اچنبھے کی بات نہیں کہ چند ہی ماہ پیشتر حکمران لیگ نے نیوز لیک سکینڈل کی چھاچھ اندیشوں کی چھلنی میں بھر بھرکر بسروچشم یوں اڑائی کہ بڑے بڑے بقراطوں کو بھی ریوڑی کے پھیر میں ڈال دیا مگر اس صورتِ حرام کے پیچھے جس شیطان کی تھوبڑی تھی،اس کی زیب وزینت بھی […]