منتخب کردہ کالم

کولمبو سے اب رہائی نہیں: ہارون الرشید (ناتمام)

  • چوتھا دن ہے مگر یوں لگتا ہے کہ عمریں بیت گئی ہیں۔ کولمبو سے اب رہائی نہیں۔ آبنوسی رنگ کا وہ آدمی تقریباً بھاگتا ہوا آیا۔ ناٹا سا قد‘ موٹے نقوش مگر ان میں ایک تناسب و توازن۔ میرے میزبان سے اس نے پوچھا کہ کیا وہ پاکستانی ہے۔”ہاں!‘‘ اس نے کہا”پاکستانی سفارت خانے سے […]

  • وکلا کی سرکاری ٹیم میں اضافہ: نذیر ناجی

    پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت کی حکومت کے شعلہ بیان مقرر اور حادثوں کے نئے ریکارڈ قائم کرنے والے وزیر ریلوے، خواجہ سعد رفیق نے عظیم الشان جلسوں کا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے‘ چند روز پہلے جوفقید المثال عوامی جلسہ کیا‘ اس میں ان کا جوش خطابت سننے اور دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ […]

  • حافظ محمد سعید سے مکالمہ……..ذوالفقار راحت

    جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کا جب نام آتا ہے تو بھارت اور امریکہ تلملا اٹھتے ہیں۔ بھارت حافظ سعید کی جان کا دشمن ہے جبکہ امریکہ نے ان پر بڑا انعام مقرر کر رکھا مگر یہ درویش لاہور سمیت پاکستان بھر میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آزادانہ گھومتا ہے۔ مسئلہ کشمیر ، پاکستان […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ…عزائم اور چیلنجز: زمرد نقوی

    امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ ٹرمپ نے وال اسٹریٹ جرنل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ روس پر پابندیاں قائم رہیں گی لیکن پھر انھیں اٹھایا جا سکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھیں امید ہے […]

  • سیاسی کارکنوں کا امتحان؛ ظہیر اختر بیدری

    سیاسی کارکن ہر سیاسی جماعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ان کی محنت اور قربانیوں ہی سے سیاسی جماعتیں اور ان کی قیادت عوام میں مقبول ہوتی ہے اور اقتدار کی منزل تک پہنچتی ہے۔ ماضی کی سیاست چونکہ نظریاتی ہوتی تھی، سو اس کے کارکن بھی نظریاتی ہوتے تھے، یہ صورتحال […]

  • اہل ہنراتنے بے توقیرکیوں ہیں!راؤ منظر حیات

    سول سروسزاکیڈمی کے ڈائریکٹرجنرل شیخ منظورالٰہی کے کمرے میں ملک کے لکھنے والوں کاایک نایاب ساہجوم تھا۔1984ء کی اس شام کواکیڈمی میں مشاعرہ تھا۔ منیر نیازی سفیدکرتے شلوارمیں ملبوس تھے اوراوپرایک گرم چادر اوڑھ رکھی تھی۔مشاعرہ شروع ہواورلازم ہے کہ ختم بھی ہو گیا۔یہ اس بڑے شاعرسے شناسائی کی ابتداء تھی۔آہستہ آہستہ دوستی میں تبدیل […]