منتخب کردہ کالم

سیاسیا ت اور اخلا قیا ت؛ عارف نظامی (زیربحث)

  • ڈونلڈ ٹر مپ امر یکہ کے 45ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا چکے ہیں ۔ ان کی حلف برداری کی تقر یب اس لحاظ سے قابل رشک تھی کہ اس کے تو سط سے دنیا کو بر اہ راست یہ دیکھنے کا موقع ملا کہ جمہو ریت میں پر امن انتقا ل اقتدار کیسے […]

  • راحیل شریف ڈیووس میں؛ اکرام سہگل

    2002ء سے ڈیووس میں، عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقعے پر ، ’’پاکستانی بریک فاسٹ‘‘ ایک مستقل فیچر بن چکا ہے۔ پاکستانی صدر، وزیر اعظم یا کوئی ممتاز شخصیت اس ناشتے کی مہمان خصوصی ہوتی ہے۔ ’’ابراج‘‘کے عارف نقوی نے، 18 جنوری کو عشائیہ دیا، اس کے مہمان اعزازی (گیسٹ آف آنر) وزیر اعظم […]

  • مردم شماری اور چھوٹے صوبے؛ اکرام سہگل

    سپریم کورٹ کے حکم پر مارچ میں مردم شماری ہو ہی جائے گی۔ بلوچستان اور سندھ کی حکومتوں کو مردم شماری کے طریقہ کار پر اعتراضات ہیں۔ نیشنل عوامی پارٹی، جو وفاق اور بلوچستان حکومت کا حصہ ہے، مطالبہ کر چکی ہے کہ جب تک بلوچستان سے افغان مہاجرین کو نہ نکالا جائے اور فوجی […]

  • شب تنور اور شب سمور؛ عبدالقادر حسن

    سردیوں کی رات تھی اور ایک مسافر رات بسر کرنے کے لیے کسی پناہ کی تلاش میں تھا اس نے دور سے دیکھا کہ اس ویرانے کی اس رات کو دور دور تک خیمے نصب ہیں اور کچھ چہل پہل بھی ہے۔ اس نے خدا کا شکر ادا کیا اور رات بسر کرنے کے لیے […]

  • میری ڈیجیٹلزندگی اور موت؛ وسعت اللہ خان

    سوچا ہی نہ تھا کہ پچھلے تیس برس میں زندگی کتنی آسان ہو جائے گی۔ میری نسل آخری پری ڈیجیٹل ایج نسل ہے۔ مجھے یقین ہے کہ دو ہزار چالیس یا پچاس کے کسی ایک دن آپ کی کلائی پر بندھے گھڑی کے سائز کی ایک ہزار ٹیٹرا بائٹ طاقت والی کمپیوٹر اسکرین پر یہ […]

  • قومی مسائل پر اتحاد کی ضرورت؛ ظہیر اختر بیدری

    ہمارے ملک میں سیاسی اتحادوں کی تاریخ اس حوالے سے بڑی دلچسپ اور منفرد ہے کہ اس تاریخ میں ایک بھی اتحاد قومی اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے نہیں بنا۔ اتحاد خواہ وہ سول حکمرانوں کے خلاف بنا ہو یا فوجی حکمرانوں کے خلاف، اس کا ہمیشہ ایک ہی مقصد رہا ہے […]