منتخب کردہ کالم

ادراک کیو ں نہیں؟ عارف نظامی

  • لیجئے! بزرگو اور محترم، مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے امر تسر میں ہا رٹ آ ف ایشیا کا نفر نس میں شر کت کا شوق پو را کر ہی لیا ۔ بعض تجز یہ کار تو پہلے سے ہی کہہ رہے تھے کہ پاکستان کو یہ سودا مہنگا پڑے گا اور ویسے بھی بھا رت […]

  • دل یا شکم: ہارون الرشید

    اب یہ آدمی پر ہے کہ آبرومندی کے ساتھ خود ہی رخصت ہو یا اسے چلتا کیا جائے ؎ دل کی آزادی شہنشاہی‘ شکم سامانِ موت فیصلہ تیرا ترے ہاتھوں میں ہے‘ دل یا شکم سپریم کورٹ کا مقدمہ عمران خان جیتیں یا ہاریں‘ اپنا مقدمہ انہوں نے حاصل کر لیا۔ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف […]

  • پیپلزپارٹی اور سیکولر پاکستان: خورشید ندیم

    پیپلز پارٹی کا سیاسی احیا، کیا اس کے نظریاتی احیا سے مشروط ہے؟ تبدیلیٔ مذہب کے باب میں ،سندھ اسمبلی کے ایک بل سے، ایک بارپھریہ بحث اٹھی ہے۔ لوگ بھٹو صاحب کے دور ِاقتدار کے کچھ فیصلے نقل کر رہے ہیں جب ریاست کے اسلامی تشخص کو نمایاں کرنے کی شعوری کوشش ہوئی۔جیسے جمعہ […]

  • ہمارے پرندے: ظفر اقبال

    چیل اس کے گھونسلے میں ماس نہیں ہوتا جبکہ کوئی بیوقوف ہی چیل کے گھونسلے میں ماس ڈھونڈنے جائے گا۔ چیل جب انڈہ چھوڑ رہی ہو تو سمجھ لیجیے کہ بہت گرمی پڑ رہی ہے؛ حالانکہ اس لوڈ شیڈنگ میں پہلے بھی سب کی جان نکل رہی ہوگی۔ اس کی اعلیٰ نسل گدھ کہلاتی ہے۔ […]

  • ایک نیا پاکستان: عبدالقادر حسن

    پاکستان جس خطے میں واقع ہے اس خطے کا کوئی بھی فیصلہ پاکستان کی مرضی و منشاء کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ جغرافیائی اعتبار سے قدرت نے اس ملک کو زمین کا ایک ایسا خطہ دیا ہے جس میں سے یا اس پر سے گزر کر اس خطے کا کوئی بڑا فیصلہ ممکن نہیں ہے۔ […]

  • ادب میں دشمنی نہیں چلتی: زاہدہ حنا

    کراچی آرٹس کونسل کی سالانہ ادبی کانفرنس کا اب کراچی میں ہی نہیں شہروں، شہروں اور ملکوں ملکوں انتظارکیا جاتا ہے، تب ہی امریکا، انگلینڈ، جرمنی اور جانے کہاں کہاں سے ادیب آتے ہیں اور ادب کے اس سالانہ جشن میں شرکت کرتے ہیں۔اس سال بھی محمد احمد شاہ ، پروفیسر اعجاز فاروقی، حسینہ معین […]