منتخب کردہ کالم

نہیں ! جناب رضا ربانی ! نہیں: محمد اظہار الحق

  • تعجب ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان پارلیمنٹ کے سامنے خم ٹھونک کر کھڑا ہو گیا اور آسمان سے پتھر نہ برسے! ظَہَرَالْفَسَادُ فِی الْبَرِّ والْبَحْر… خرابی پھیل گئی ہے خشکی اور تری میں لوگوں کے اعمال کے نتیجے میں! اللہ کی سنت کیا ہے؟ وہ اپنے حق تو معاف کر دیتا ہے، اپنی مخلوق کے […]

  • قومی اداروں پر عدم اعتماد… کیوں؟ سینیٹر بابر اعوان

    اگلے روز لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ کی عدالت میں پیش ہوا۔ ایک عدالتی سوال کے جواب میں عرض کیا: حکمران سب کو کہتے رہتے ہیں‘ عدالت کا سامنا کرو‘ اپنی باری آئے تو دوست جج‘ وہ بھی ریٹائرڈ مراعات یافتہ‘ ڈھونڈنے دوڑ پڑتے ہیں۔ ساتھ ہی عرض کیا: اگر […]

  • امریکی انتخابات میں ٹویٹر بوٹس کا استعمال: عرفان حسین

    حالیہ امریکی انتخابات پر بہت کچھ لکھا اور کہا جا چکا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حیران کن کامیابی کی وجوہ پر لامتناہی بحث اور تجزیے جاری ہیں۔ تجزیہ کاروں، مبصروں اور سیاسی پنڈتوں کے ”نشترِ تحقیق‘‘ سے گلوبلائزیشن سے لے کر آمدنی کے فرق، نسل پرستی اور جنگوں تک، شاید ہی کوئی معروضہ یا مفروضہ بچ […]

  • تین فیصلے جن کو سپورٹ کرنا چاہیے!: عامر خاکوانی

    خبروں کا ایک ہجوم اور واقعات کی یلغار‘ جس میں بہت کچھ نظرانداز ہو جاتا ہے۔ کئی اہم خبریں، غیرمعمولی نوعیت کے فیصلے اسی ڈھیر تلے دب کر رہ جاتے ہیں۔ آدمی ان کی ستائش کرنے، سراہنے کا سوچتا ہے، مگر پھر کوئی ہنگامی واقعہ توجہ اپنی طرف کھینچ لیتا ہے اور یوں وقت کا […]

  • ہمارے جانور: ظفر اقبال

    بیل اگر مرکّھنا ہو تو آپ خواہ اُسے نہ بھی کہیں کہ آ بیل مجھے مار‘ وہ خدمت سرانجام دے دے گا۔ یہ بُل فائٹنگ کے بھی کام آتا ہے لیکن کام زیادہ تر اس کے ساتھ لڑنے والے کا ہی تمام ہوتا ہے۔ کبھی کبھار یہ ہل چلانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے […]

  • پیش رفت: مفتی منیب الرحمن

    پیس اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن آف پاکستان‘‘ اور”یو ایس کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی‘‘ کے اشتراک سے مرتّب کی ہوئی جس رپورٹ پر میں نے 3 اکتوبر کے کالم میں گفتگو کی، اور اپنی انتہائی تشویش کا اظہار کیا، وہ مندرجات جنابِ انصار عباسی کے کالم سے اخذ کیے گئے تھے اور عباسی صاحب نے […]