منتخب کردہ کالم

خان کی “عظیم کامیابی”‌.. کالم رئوف طاہر

  • عمران خان کو اعتراف تھا کہ لوگ اس کے تازہ یُو ٹرن، اسلام آباد لاک ڈاؤن کا فیصلہ واپس لیے جانے پر ناراض ہیں، لیکن اس کا کہنا تھا کہ پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں یوم تشکر کے جلسے میں وہ بتائے گا کہ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کا شروع ہونا اس کی […]

  • کھیل ختم … کالم ڈاکٹر لال خان

    یکم نومبر کو سپریم کورٹ کے فیصلے اور پاناما لیکس کے معاملے میں تحقیقات کا حکم سنانے کے بعد عمران خان نے اسلام آباد کا ”لاک آئوٹ‘‘ کرنے کی کال واپس لے لی۔ جہاں اس اقدام سے تحریک انصاف کے درمیانے طبقے سے تعلق رکھنے والے حمایتیوں میں مایوسی پیدا ہوئی‘ وہاں عمران خان کی […]

  • خورشید ندیم

    جمہوری آمریت .. کالم جاوید حفیظ

    پچھلے دنوں مسلم لیگ کے نام پر سیاست کرنے والی دو سیاسی جماعتوں کے اندرونی الیکشن ہوئے اور یہ کارروائی بھی مجبوراً کرنا پڑی کیونکہ جنرل الیکشن لڑنے کے لئے یہ شرط ہے۔ میاں نواز شریف نون لیگ کے صدر منتخب ہوئے اور چوہدری شجاعت حسین ق لیگ کے۔ یہ محض کاغذی کارروائی تھی ورنہ […]

  • عمران خان‘کیا کھویا؟ کیا پایا … کالم ارشاد عارف

    غالب نے کہا تھا ع کام اچھا ہے وہ‘ جس کاکہ مآل اچھا ہم کہ ہتھیلی پہ سرسوں جمانے کے عادی ہیں‘ عمران خان کی طرف سے دھرنا ختم کرنے اور یوم تشکر منانے پر آزردہ ہیں۔ وہ لوگ سب سے زیادہ برہم ہیں جن کا خیال تھا کہ عمران خاں اپنے کارکنوں کے ساتھ […]

  • تحریک انصاف

    دھرنا تحریک: مثبت اور منفی پہلو … کالم عامر خاکوانی

    کئی ماہ پہلے کی بات ہے عالمی شہرت یافتہ موٹی ویشنل سپیکر اور مائنڈ میپ تکنیک کے بانی ٹونی بوزان کا انٹرویو کرنے کا موقع ملا۔ ٹونی کے ساتھ تین چار گھنٹوں کی نشست رہی، جس کے دوران کئی کتابوںکے مطالعہ سے بھی زیادہ باتیں سیکھیں۔ ٹونی بوزان نے سکندر اعظم کا واقعہ سنایا کہ […]

  • قربانی کے جانور کا بے عیب ہونا….. کالم اظہار الحق

    جناب پرویز رشید پر پہلی بار ترس اُس وقت آیا تھا جب اُنہوں نے لندن کے اُس محلّے کی برائی کی جہاں بقول ان کے عمران خان کے بچے رہتے ہیں۔ ”صرف اُس ایریا کا نام لے لیں جہاں خان صاحب کے بچے پل رہے ہیں۔ میں اُس ایریا کا نام نہیں لوں گا کیونکہ […]